رضاعی بھتیجی سے نکاح حرام ہے

فتویٰ نمبر:01 سوال:  رضاعی  بھتیجی  سے نکاح جائز ہے  ؟  جواب : رضاعی  بھتیجی  سے نکاح  حرام ہے ۔ لقولہ علیہ السلام  ! یحرم  من الرضاع  ما یحرم  من النسب “ (امداد الفتاویٰ :2/334 طبع دارالعلوم  کراچی  )

تعارف سورۃ النساء

یہ سورت آنحضرتﷺ کے مدینہ منورہ ہجرت فرمانے کے بعد کے ابتدائی سالوں میں نازل ہوئی اوراس کا اکثر حصہ جنگ بدر کے بعد نازل ہوا تھا، جب مدینہ منورہ کی نوزائیدہ مسلمان ریاست مختلف مسائل سے دوچار تھی ،زندگی کا ایک نیا ڈھانچہ ابھررہا تھا جس کے لئے مسلمانوں کو اپنی عبادت کے طریقوں اور مزید پڑھیں