دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:99 ا لسلام علیکم ! میں نے یہ ویڈیو بھیج دی ہے یہ مفتی عبدالمنان صاحب کو دے دیں تاکہ وہ اسے دیکھ کر میری رہنمائی فرمائیں کہ میں یہ ملازمت کرسکتا ہوں یا نہیں ؟ کیونکہ آج کل لوگ پوری دنیا میں اس سائٹ پر کام کررہے ہیں اور مسلمان ممالک مزید پڑھیں
زمرہ: paisa
قتل کروانے پرقصاص کس سے لیاجائے گا
فتویٰ نمبر:430 باسمہ تعالی سوال:کیافرماتے ھیں علمائے کرام مفتیان عظام کہ ایک شخص پیسہ دیتا ہے کہ فلان کو قتل کردو اب شرعا قصاص کس سے لیا جائے گا؟ کیا گناہ میں دونوں مساوی ہیں؟ الجواب حامدةومصلیة: صورت مسئولہ میں ضابطے کے مطابق قصاص قاتل سے لیاجائے گا قتل کروا نے والے سے نہیں البتہ اسے مزید پڑھیں
انٹرنیٹ کا مثبت اور منفی استعمال
محمد نعمان خالد رکن: دارالافتاء برائے مالیاتی و تجارتی امور دورِ جدید میں انٹرنیٹ نے روابط کو اتنا آسان بنا دیا ہے کہ پوری دنیا سمٹ کر ایک گاؤں یعنی گلوبل ویلج (Global village) کی حیثیت اختیار کر چکی ہے۔ ہر شخص ایک ہی جگہ بیٹھے انٹرنیٹ کے ذریعے دنیا بھر کی معلومات حاصل کر مزید پڑھیں
صاحب مال حج نہ کرے تو کیانماز جنازہ پڑھی جائے گی
سوال نمبر 2 :ایک آدمی کو اللہ نے طاقت دی حج کرنے کی اس کو پنشن ملی مگر اس شخص نے حج نہیں کیا وہ رقم ایسے ہی فضول کاموں پر خرچ کردی اب وہ شخص کیا کرے حج کی فرضیت کو ادا کرے جبکہ اس کے پاس پیسہ نہیں رہا ۔ کیا اب ایسے مزید پڑھیں
حج کی فرضیت کے باوجود نہ کرنے پر وعید
سوال : کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس شخص کے بارے میں طاقت مال اور طاقت جان کے ہتے ہوئے حج کو مؤخر کر کے وہ رقم دوسرے دینی کاموں میں خرچ کردے مثلاً : حج اسلام کے بنیادی رکنوں میں سے ایک اہم ترین رکن ہے اور اسلام کی تکمیل اسی رکن حج پر مزید پڑھیں
جیب اور پیٹ کا دور
(٢٢) عَنْ عَلِیِّ رضی اللہ عنہ عَنِ النَّبِیِّؐ قَالَ یَأْتِی عَلَی النَّاسِ زَمَانٌ ھِمَّتُھُمْ بُطُوْنُھُمْ وَ شَرَفُھُمْ مَتَاعُھُمْ وَقِبْلَتُھُمْ نِسَائُھُمْ وَدِیْنُھُمْ دَرَاھِمُھُمْ وَدَنَانِیْرُھُمْ اُولٰئِکَ شِرَارُ الْخَلْقِ لَا خَلَاقَ لَھُمْ عِنْدَاللّٰہِ۔ (رواہ ابو عبدالرحمٰن السلمی،کنزالعمال ج١١،ص١٩٢) ترجمہ: حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺنے ارشاد فرمایا: لوگوں پرایک زمانہ ایسا آئے مزید پڑھیں
روپیہ پیسہ کا راج
(١٧) عَنْ مِقْدَامِ بْنِ مَعْدِیْکَرِبَw عَنِ النَّبِیِّؐ قَالَ لَیَأْتِیَنَّ عَلَی النَّاسِ زَمَانٌ لَا یَنْفَعُ فِیْہِ اِلَّا الدِّیْنَارُ وَالدَّرَاھِمُ۔(مسند احمد،مشکوٰۃ ج١،ص٢٤١) ترجمہ: حضرت مقدام ابن معدیکرب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺنے ارشاد فرمایا: لوگوں پر ایک زمانہ ایسا آئے گا کہ اس میں درہم و دینار کے علاوہ اور کوئی شے مزید پڑھیں