بحالت مجبوری بینک سے قرض لینے کا حکم

فتویٰ نمبر:600 سوال:کوئی  ا پنی بیٹی کی شادی کے لِیے بینک سے لون لے کر شادی کر دے یا ان کی مجبوری ہے کیا ا یسا کر سکتے ہیں؟ جواب۔ جتنا قرضہ لیا ا تنا ہی واپس کر د یا تو جائز  ہے ہاں قرض کے سا تھ زائد  رقم ادا کی تو یہ سود مزید پڑھیں

ضرورت سے زائد سامان پر زکوۃ ہے یا نہیں

فتویٰ نمبر:647 سوال:  ضرورت  سے زائد  سامان  پر زکوۃ  ہے یا نہیں   ؟  جواب : ضرورت سے زائد  سامان  پر زکوۃ واجب نہیں  ہوتی  کیونکہ زکوۃ  صرف  سونے،چاندی   ،نقد  رقم، مال تجارت  زرعی  ہئداوار  اور جانوروں  پر فرض  ہوتی ہے  دوسری  چیزوں  پر نہیں۔  ( فتاویٰ عثمانی  :3/48)

مضاربہ میں خسارہ کی صورت

فتویٰ نمبر:549 سوال : کیا کہتے ہیں اس بارے میں علماء کرام  کہ اگر دو احباب  پراپرٹی کا کاروبار کریں  اس بنیاد پر کہ  رقم ایک کی اور   محنت  دوسرے کی  اور اس صورت  میں پراپرٹی  کے کام  میں نقصان ہوجائے  ،قیمت  کے گرنے کی وجہ سے یا کسی   اور وجہ سے  تو اب محنت مزید پڑھیں