پیغمبروں کا انسانوں میں سے ہونا کیوں ضروری ہے؟

اس کا جواب سورۃا لانعام میں دیا گیاہے۔ یہ ایک سوال ہے جس کا سورہ انعام آیت نمبر ۸ اور ۹ میں جواب دیا گیا ہے۔ فرمایا کہ انسانوں میں سے رسول نہ بھیجا جائے تو آپ خود بتائیں کہ کس مخلوق سے بھیجا جائے؟اگر کہو کہ جنات میں سے تو جنات، تو انسان کو مزید پڑھیں

ماں کا پہلے بچے کو دوسرے بچے کے ساتھ دودھ پلانا

سوال: اگر پہلا بچہ ابھی دو سال کا نہ ہو کہ دوسرے بچے کی ولادت ہوجائے،اس صورت میں دوسرے بچے کی پیدائش کے بعد ماں کاجو دودھ اترتا ہے ،کیا وہ دوسرے بچے کے ساتھ پہلے کو بھی پلا سکتی ہے،جبکہ وہ دوسرے کی ضرورت سے زائد ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب جی ہاں! مدت مزید پڑھیں

گھٹنے کی تکلیف کی وجہ سے چار زانو بیٹھ کر نماز پڑھنا

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ایک خاتون ہیں ان کے گھٹنے میں چوٹ آئی جس کی وجہ سے التحیات کی طرح دو زانو ہو کے نہیں بیٹھ سکتیں، وہ چار زانو بیٹھ کر ہی نماز پڑھتی ہیں جس کی کیفیت یہ ہے کہ نماز میں قیام بھی نہیں کرتیں شاید ان سے کھڑے ہو کے مزید پڑھیں

مرد ڈاکٹر سے الٹراساؤنڈ کروانا

سوال:السلام عليكم، باجی میرے معدے میں بہت تکلیف ہے فوری طور پر الٹراساؤنڈ کروانا ہے لیکن لیڈی ڈاکٹر رات کے وقت ایک دو جگہوں کے علاوہ کہیں موجود نہیں اور جو موجود ہیں وہ بہت ذیادا پیسے مانگ رہی ہیں، ہمارے محلے میں 1 مرد ڈاکٹر ہیں وہ الٹراساؤنڈ کرتے ہیں اور پوری طرح سے مزید پڑھیں

مالی جرمانے کا حکم

سوال:گاوں میں ہمارا ایک اسکول ہے اس میں ڈیڑھ سو بچے پڑھتے ہیں ۔گاوں میں پڑھائی کا رجحان کم ہی ہوتا ہے ۔بچے ہوم ورک کرنے کی بجاۓ جسمانی سزا برداشت کر لینا زیادہ پسند کرتے ہیں ۔اس مرتبہ گرمیوں کا کام دینے کے ساتھ ہم نےایک نوٹ بھی لکھ کر والدین کو بھیجا کہ مزید پڑھیں

کیادرد سر کی وجہ سے بیٹھ کر نماز پڑھنا جائز ہے؟

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۴۲﴾ سوال:–        اگرسر میں درد ہو تو کیا نماز بیٹھ کر پڑھی جا سکتی ہے؟ سائل :امّ عبد اللہ اسلام آباد جواب :-        قیام نماز کا ایک رکن اور فرض ہے۔  اس کو تر ک کر کے اوربیٹھ کر نماز پڑھنا صرف اس صورت  میں جائز ہے جب مزید پڑھیں

تعارف سورۃ المنافقون

یہ سورت ایک خاص واقعے کے پس منظر میں نازل ہوئی ہے ،جس کا خلاصہ یہ ہے کہ بنو المصطلق عرب کا ایک قبیلہ تھا ،جس کے بارے میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ اطلاع ملی تھی کہ وہ مدینہ منورہ میں حملہ کرنے کے لئے لشکر جمع کررہا ہے ،آپ اپنے صحابہ مزید پڑھیں

 نکاح  کا بندھن اور طلاق

” طلاق” کے دو بول زبان سے نکالنا بہت آسان ہے ،لیکن اس کے اثرات نہایت مضر اور دورس ہیں۔ نکاح کا بندھن اتنا کمزور نہیں ہونا چاہیے کہ معمولی معمولی باتوں پر اس کو توڑدیا جائے ۔ عورت ایک نازل صنف اور ٹیڑھی پسلی سے پیدا ہونے والی ایک مخلوق ہے، اس لیے اس مزید پڑھیں