فتویٰ نمبر:767 سوال:اپٹن لگانا شادی کے موقع پر کیسا ہے؟ جواب: مذکورہ اور اس جیسی غیراسلامی رسم و رواج جائز نہیں ہیں کیونکہ ان میں بہت سے مفسدات موجود ہیں چند ایک یہ ہیں: نامحرم لڑکے لڑکیوں کا بے محابا اختلاط ہلدی جو رزق کی اقسام میں سے ہے اسے ایک دوسرے پر پھینک کر رزق مزید پڑھیں
زمرہ: rasam
نئے سال کا تقاضا
نیا سال شروع ہورہا ہے ۔ نئے سال کا اہم ترین تقاضا یہ ہے کہ ہم سب اپنی عمر کے قیمتی لمحات کے بارے میں غور وفکر کریں کہ ہماری زندگی کن کاموں میں صرف ہورہی ہے ؟ ہمارے قدم ہمیں جنت کے قریب کررہے ہیں یا دوزخ کے؟ اللہ تعالیٰ ہم سے راضی ہیں مزید پڑھیں
کیا عید میلادالنبی آپ ﷺ کی سالگرہ ہے
فتویٰ نمبر:579 سوال:کیا عید میلادالنبی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سالگرہ ہے؟ جواب:آنحضرت ﷺ کی سیرت ِ طیبہ کا تذکرہ کرنا اور اس سے لوگوں کو آگا ہ کرنا افضل ترین عبادت،موجب ِ خیر وبرکت اور سعادت ِ دنیا وآخرت ہے ،ہر مسلمان کو اس میں حصہ لینا چاہیے لیکن اس کے ساتھ یہ مزید پڑھیں
رخصتی میں جو د لہن کے سر پہ قرآن ر کھا جا تا ہے
رخصتی میں جو د لہن کے سر پہ قرآن ر کھا جا تا ہے تو کیا یہ صیحیح ہے یا غلط؟ جواب:یہ محض ا یک ر سم ہے اس کی کوئی شرعی حیثیت نہیں اس کا ترک لازم ہے۔
دودھ پلائی کی رسم کا کیا حکم ہے
سوال: شادی بیاہ کے موقع پر دولہا کو دودھ پلائی رسم کی جاتی ہے ؟ اس کا کیا حکم ہے ؟ جواب :شادی بیاہ کے موقع پر جو دودھ پلائی کی رسم کی جاتی ہے یہ ہندووانہ رسم ہے۔ اس سے پرہیز کرنا چاہیے ۔ ( تسھیل بہشتی زیور : حصہ 1/44)