افطار کے وقت احادیث سےدو دعائیں  پڑھنا منقول ہیں

 1۔(اللَّهُمَّ لَكَ صُمْتُ، وَعَلَى رِزْقِكَ أَفْطَرْتُ) ( ابوداود) ۲۔ (ذَهَبَ الظَّمَأُ، وَابْتَلَّتِ الْعُرُوقُ، وَثَبَتَ الْأَجْرُ إِنْ شَاءَ اللَّهُ)( ابوداود) ان میں سے دوسری دعا تو بلاتفاق افطار کے بعد پڑھنے کی ہے، اور پہلی دعا کے بارے میں احادیث میں کسی قسم صراحت نہیں ہے کہ یہ دعا  افطاری سے پہلے پڑھنی ہے یا  بعد میں ،   مختلف مزید پڑھیں

مردوعورت کی نماز میں فرق

آپ نے سوال نمبر: 5924 کے جواب میں لکھا ہے کہ علامہ شامی نے مردوں اور عورتوں کی نماز میں چھبیس فرق بتائے ہیں۔ اگر آپ کو دقت نہ ہو تو وہ چھبیس فرق ہمیں لکھ بھیجیں یا پھر کتاب کانام بتادیں اوریہ بھی بتائیں کہ وہ کہاں ملے گی؟ آپ نے یہ بھی کہا مزید پڑھیں