زوال سے پہلے رمی کرنا

سوال: مفتی صاحب ہمارے گروپ کے سربراہ کے کہنے پر ہم نے 12ذی الحجہ کی رمی زوال سے پہلے کرلی۔ کیاہمارا یہ عمل درست ہوا؟ الجواب باسم ملہم الصواب واضح رہے کہ 12 ذی الحجہ کو رمی کاوقت زوال سے شروع ہوتا ہے اس سےپہلے رمی کرنے سے رمی درست نہیں ہوتی۔ لہذا اگرآپ نے مزید پڑھیں

وقت سے پہلے اذان دینا

سوال-اگر وقت سے پہلے اذان دے دی تو کیا اعادہ ضروری ہوگا؟ الجواب باسم ملہم بالصواب واضح رہے کہ اذان سنتِ مؤکدہ اور دینی شعار ہے ، اسلام میں اس کی بہت زیادہ اہمیت ہے۔اذان کا مقصد نماز کا وقت داخل ہونے کی خبر دینا ہے،وقت داخل ہونے سے پہلے یہ مقصد حاصل نہیں ہوتا۔ مزید پڑھیں

کیا سال سے پہلے زکوٰۃ دے سکتے ہیں!

فتوی نمبر:1003 سوال: سال پورا نہ ہو اور کچھ مہینے بعد ہو رہا ہو تو کیا پہلے سے زکوٰۃ نکال سکتے ہیں؟  محترم جناب مفتیان کرام!      والسلام الجواب حامدۃو مصلية اگر کوئی شخص صاحب نصاب ہے اور وہ نصاب پر سال پورا ہونے سے پہلے زکوٰۃ ادا کرناچاہتا ہےتو کرسکتا ہے،زکوٰۃاداہوجائےگی.  (“ويجوز تعجيل مزید پڑھیں

افطار کے وقت احادیث سےدو دعائیں  پڑھنا منقول ہیں

 1۔(اللَّهُمَّ لَكَ صُمْتُ، وَعَلَى رِزْقِكَ أَفْطَرْتُ) ( ابوداود) ۲۔ (ذَهَبَ الظَّمَأُ، وَابْتَلَّتِ الْعُرُوقُ، وَثَبَتَ الْأَجْرُ إِنْ شَاءَ اللَّهُ)( ابوداود) ان میں سے دوسری دعا تو بلاتفاق افطار کے بعد پڑھنے کی ہے، اور پہلی دعا کے بارے میں احادیث میں کسی قسم صراحت نہیں ہے کہ یہ دعا  افطاری سے پہلے پڑھنی ہے یا  بعد میں ،   مختلف مزید پڑھیں

سرمائے کے تناسب سے نفع کی تقسیم کا مسئلہ

سوال:میں نے ایک شخص کو ۵۰۰۰۰۰ روپےدیے  جانوروں کے مد میں کام کرنا طے پایا اس ۵۰۰۰۰۰لاکھ پر اندازاً ۴۰ سے ۵۰ ہزار روپے منافع ہوگا وہ ایسے کہ وہ شخص جو ہے کافی سارے لوگوں سے پیسے لےکر اس سے جانور خرید لیتا ہے مثال کے طور پر اس نے ۸۰۰۰۰۰۰۰۰روپے کے جانور خریدے مزید پڑھیں