زوال سے پہلے رمی کرنا

سوال: مفتی صاحب ہمارے گروپ کے سربراہ کے کہنے پر ہم نے 12ذی الحجہ کی رمی زوال سے پہلے کرلی۔ کیاہمارا یہ عمل درست ہوا؟ الجواب باسم ملہم الصواب واضح رہے کہ 12 ذی الحجہ کو رمی کاوقت زوال سے شروع ہوتا ہے اس سےپہلے رمی کرنے سے رمی درست نہیں ہوتی۔ لہذا اگرآپ نے مزید پڑھیں

ہندوؤں کی رسم ہولی پر مبارک باد دینا

سوال:ہولی آرہی ہے تو ہم کو ہندو فرینڈ کے گھر نہ چاہتے ہوئے بھی جانا پڑتا ہے،ان کو عید پر بلانا ہوتا ہے تو جب ہم ہولی پر جاتے ہیں تو بڑے تو خود سمجھتے ہیں مگر بچے رنگ وغیرہ لگا دیتے ہیں،ہم گھر میں سنتے آئے ہیں کہ بدن کے جس حصے پر رنگ مزید پڑھیں

وقت سے پہلے اذان دینا

سوال-اگر وقت سے پہلے اذان دے دی تو کیا اعادہ ضروری ہوگا؟ الجواب باسم ملہم بالصواب واضح رہے کہ اذان سنتِ مؤکدہ اور دینی شعار ہے ، اسلام میں اس کی بہت زیادہ اہمیت ہے۔اذان کا مقصد نماز کا وقت داخل ہونے کی خبر دینا ہے،وقت داخل ہونے سے پہلے یہ مقصد حاصل نہیں ہوتا۔ مزید پڑھیں

کھانےکےبعدمیٹھاکھانےکاحکم

فتویٰ نمبر:1055 کیا کھانے کے بعد میٹھا کھانا سنت ہے؟ السلام علیکم  کیا کھانے کے بعد میٹھا کھانا سنت سے ثابت ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب وعلیکم السلام  آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا میٹھا پسند کرنا ثابت ہے،لیکن آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا کھانے کے بعد میٹھا کھانے کا معمول ہو یہ کسی مزید پڑھیں

افطار کے وقت احادیث سےدو دعائیں  پڑھنا منقول ہیں

 1۔(اللَّهُمَّ لَكَ صُمْتُ، وَعَلَى رِزْقِكَ أَفْطَرْتُ) ( ابوداود) ۲۔ (ذَهَبَ الظَّمَأُ، وَابْتَلَّتِ الْعُرُوقُ، وَثَبَتَ الْأَجْرُ إِنْ شَاءَ اللَّهُ)( ابوداود) ان میں سے دوسری دعا تو بلاتفاق افطار کے بعد پڑھنے کی ہے، اور پہلی دعا کے بارے میں احادیث میں کسی قسم صراحت نہیں ہے کہ یہ دعا  افطاری سے پہلے پڑھنی ہے یا  بعد میں ،   مختلف مزید پڑھیں