الحاد اور حب الوطنی

کیا ایک ملحد “اسلامی جمہوریہ پاکستان” کا وفادار ہوسکتا ہے؟ یہ قطعی ناممکن ہے کہ پاکستان کے سولہ کروڑ عوام راتوں رات “لبرل یا دہریے ” بن جائیں اگر کوئی یہ سوچ رکھتا ہے کہ وہ چند اینکرز یا فیس بک کے چند پیجز یا کچھ زرخرید کالم نویسوں یا چند سیاستدانوں کے بل بوتے مزید پڑھیں

سجدے میں دعامانگنے کا حکم

سوال: سجدے میں جاکر دعا مانگنا کیسا ہے؟ فتویٰ نمبر:198 الجواب حامداومصلیا نماز میں سجدے کی حالت میں حدیث میں ہے کہ: جس کا مفہوم ہے ! ”آدمی کو حق تعالیٰ شانہ کا سب سے زیادہ قرب سجدے کی حالت میں ہوتا ہے اس لئے خوب کثرت اور دِل جمعی سے دُعا کیا کرو۔ (صحیح مزید پڑھیں

زوال کے وقت تلاوت کا حکم

سوال :کیا زوال کے وقت تلاوت کر سکتے ہیں؟ فتویٰ نمبر:169 الجواب حامداًومصلیاً سورج کے طلوع غروب اور زوال کے وقت قرآن کریم کی تلاوت بلا کراہت جائز ہے البتہ اگر یہ شخص ان اوقات میں تلاوتِ قرآن کریم کے بجائے دعااور درود و تسبیح میں مشغول ہوجائے تو یہ افضل ہے۔ الدر المختار وحاشية مزید پڑھیں

رکوع میں تسبیح نہ ملنے پر رکعت نکل جاتی ہے یا نہیں

جماعت کھڑی ہوجانے کے بعد لوگ جلدی سے جاکر جماعت میں شریک ہوجاتے ہیں بعض لوگوں کورکوع کی تسبیح ایک مرتبہ بھی پڑھنے کاموقعہ نہیں مل پاتا،توکیااس رکعت کوشمار کیا جائے گا اور وہ اسکو پانے والا سمجھاجائےگا؟ فتویٰ نمبر:321 الجواب حامداًومصلیاً اگرکوئی شخص رکوع میں امام کے ساتھ شامل ہوگیا چاہے وہ لمحہ بھر مزید پڑھیں

کلائی کا بعض حصہ کھل جائے تو عورت کی نماز کا حکم

عورت کی آستین کف والی ہویا کوئی ایسا ڈیزائن بنا ہو جس سے کالائی کا بعض حصہ کھلتا ہے تو کیا اس سے نماز فاسد ہوگی ؟ فتویٰ نمبر:338 الجواب حامداومصلیاً اگر عورت کی پوری کلائی کا چوتھائی حصہ ایک رکن یعنی تین تسبیح کے بقدر کھلا رہا تو اس سے نماز فاسد ہوجائے گی مزید پڑھیں

حوروں کے ترانے اور نغمہ سرائیاں

سوال: اکثر علماء سے سناہے کہ قیامت کے دن جنت میں نغمہ خانی ہوگی جنت کی حوریں اور انبیاء کرام گیت سنائیں گے تو کیا یہ بات صحیح ہے ؟ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جنت میں جنت کی لمبائی کے برابر ایک نہر ہے جس کے دونوں کناروں پرکنواری لڑکیاں آمنے مزید پڑھیں

تعارف سوۃ النصر

زیادہ تر مفسرین کے مطابق یہ سورت فتح مکہ سے کچھ پہلے نازل ہوئی تھی اور اس میں ایک طرف تو یہ خوشخبری دی گئی ہے کہ مکہ مکرمہ فتح ہوجائے گا اور اس کے بعد عرب کے لوگ جوق در جوق دین میں داخل ہونگے چنانچہ واقعہ بھی یہی ہوا اور دوسری طرف چونکہ مزید پڑھیں