اشراق کا ثواب ایک حج اور ایک عمرہ کے برابر کب ہے

اشراق کا ثواب ایک حج اور ایک عمرہ کے برابر ہےتو یہ ثواب اشراق تک مسجد میں بیٹھے رہنے پر ملے گا یا گھر آکر پڑھ لے تو کیا اس کو بھی یہی ثواب ملے گا؟ سائل:محمد انس ﷽ الجواب حامدا ومصلیا اس بابت رسول اکرمﷺ کی حدیث مبارکہ ہے ۔مفہوم:” جس نے فجر کی مزید پڑھیں

رؤیت ہلال میں غیر سرکاری کمیٹیوں کا شرعا اعتبار نہیں ہے

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:113 کیا فرماتے ہیں علمائے دین متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ مرکزی رؤیت ہلال کمیٹی حکومت پاکستان کا تشکیل کردہ ادارہ ہے جس کی ذمہ داریوں میں ہلال  دیکھنا،  اس کے متعلق شہادت قبول کرنا اور رمضان ،عیدین اور دیگر اسلامی مہینوں کے لیے رؤیت ہلال کا اعلان کرنا شامل مزید پڑھیں

 سورج گرہن اور حاملہ عورت کے لئے شرعی ہدایات

سوال : سورج گرہن کی شرعی حیثیت کیا ہے اور اس وقت حاملہ عورت کے لئے کچھ الگ ہدایات ہیں یا اس کے لئے بھی وہی حکم ہے جو عام مسلمانوں کے لئے ہے؟ جواب : سورج گرہن کے وقت اس کی شعاؤں سے حاملہ عورت اور آنکھوں کو نقصان پہنچنے کا تعلق طب سے ہے نہ کہ مزید پڑھیں

ستاروں اور سیاروں کا تقابلی جائزہ

ہم جس جگہ رہتے ہیں اس کو ’’کرۂ ارض ‘‘ کہا جاتا ہے۔ یہ سورج کے گرد چکر لگانے والے سیاروں میں سے ایک چھوٹا سا سیارہ ہے اس سے کئی گنا بڑے سیارے جیسے مشتری (Jupiter) اور زحل (Saturn) وہ بھی سورج کے تابع ہیں۔ سورج خود ایک کہکشاں کا ممبر ہے جس میں مزید پڑھیں

شرعی طلوع و غروب اور آبزرویٹری طلوع و غروب میں فرق

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:82 کیا شرعی طلوع و غروب اور آبزرویٹری طلوع و غروب میں فرق ہے ؟  مفتی سعید احمد پالنپوری صاحب فرماتے ہیں کہ ”شرعی طلوع آبزرویٹری طلوع سے 2 منٹ پہلے اور شرعی غروب آبزرویٹری غروب کے 2 دن بعد ہوتا ہے تحفۃ القاری ، صفحہ 2 ، جلد 418 –  دارالعلوم مزید پڑھیں

نیو ورلڈ آرڈر

1992 میں نیو ورلڈ آرڈر کے نام سے  یہودی  فنکاروں  کے دنیا میں ایک نیا نظام  متعارف کرایا ۔، اور جس کی وجہ سے انتہائی  تیزی سے  زندگی  کے ہر شعبے  میں تبدیلی آئی ۔ لوگوں  کی طرز زندگی  کو نئے مذہب  کے سانچے میں ڈھالنا  عالمی اداروں کا ہدف تھا۔لوگوں کا  پہناوا  پہننے کے مزید پڑھیں

کائنات کی تخلیق

1۔فلکیات  (Astronomy) کائنات کی تخلیق:۔ ماہرین کے مطابق یہ کائنات  ایک عظیم  دھماکے “بگ بینگ ” سے وجود میں آئی اور پھیلتی  چلی جارہی ہے  ۔ بگ بینگ کے مطابق ابتداء میں ساری کائنات ایک بڑی کمیت کی شکل میں  تھی ۔پھر ایک دھماکہ ہوا اور کہکشائیں  وجود میں آئیں ۔کہکشائیں تقسیم ہوکر ستاروں ،سیاروں مزید پڑھیں

قضانمازیں ایک ہی وقت میں پڑھی جاسکتی ہے

سوال: کیا قضا نمازیں ایک ہی وقت میں پڑھی جاسکتی ہیں ؟ یا سب ان کے مقررہ وقت میں پڑھی جائیں ؟ فتویٰ نمبر:120 جواب:قضاء نمازیں کسی بھی وقت پڑھی جاسکتی ہیں اور کسی بھی وقت کوئی بھی ایک یا کئی نمازیں پڑھی جاسکتی ہیں، البتہ طلوعِ شمس زوالِ شمس اور غروب کے وقت جب مزید پڑھیں