سجدہ سہوچھوڑدینےکاحکم

فتوی نمبر:799 موضوع:فقہ الصلاۃ 🔎سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ اللہ! میں ظہر کی چار سنتیں پڑرھی تھی تیسری رکعت میں بھی تشہد پڑھ لیا. پھر یاد آیا کہ یہ تیسری رکعت ہے تو کھڑی ہوگئ اور آخری رکعت پوری کی ارادہ تھا کہ سجدہ سہو کروں گی مگر بھول گئی اور فرض مزید پڑھیں

مصیبت میں موت کی دعا کرنا

سوال:اگر کوئی مصیبت میں ہو تو کیا اس کی موت کے لیے دعا کرنا جائز ہے؟ حیدر، کراچی- فتویٰ نمبر :25 جواب:مصیبت کے وقت موت کی تمنا کرنا ناجائز ہے، البتہ اگر کوئی شخص دعا کرنا ہی چاہے تو یہ دعاکرے:” اے اللہ! مجھے اس وقت تک زندہ رکھ جب تک زندہ رہنا میرے لیے مزید پڑھیں

صلاۃ التوبہ وصلوۃ الحاجت پڑھنے کا وقت

سوال: کیا صلوۃ التوبہ صلوۃ الحاجات کا وقت اور کوئی رکعت مقرر ہے ؟ فتویٰ نمبر:254 الجواب حامدا و مصلیا                           صلاۃ توبہ کےلئےکوئی  متعین وقت نہیں اور نہ ہی کوئی  طریقہ اور تعداد رکعات مقرر ہے،بلکہ گناہوں کی معافی کےلئےکم سےکم دو رکعت توبہ کی نیت سےکسی بھی ایسےوقت میں پڑھےجو مکروہ اور ممنوع وقت مزید پڑھیں

 کبوتر بازی کا حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:54  سوال:  کبوتر بازی کا کیا حکم  ہے شرعی  نقطہ نظر  میں وضاحت  کریں ۔  الجواب  باسم ملہم الصواب  کبوتر  بازی میں ایک تووقت کا ضیاع  ہے کبھی جان  کا خطرہ  بھی ہوتا ہے  ۔چھت  سے گرنے کے واقعات  پیش آتے رہتے ہیں  ۔ بڑی خرابی  یہ ہے کہ  لوگوں  کے گھروں مزید پڑھیں

سجدہ سہو واجب ہونے کی صورت میں نماز کے اعادہ کا حکم

سوال :کیافرماتے ھیں علمائے کرام مفتیان عظام کہ ایک شخص پر سجدہ سہو لازم آیا مگر وہ بھول گیا وقت پر یاد آئے تو نماز واجب الاعادہ مگر وقت گزرنے کے بعد پھر قضاء واجب نہیں  سوال یہ ہے کہ یہ مسئلہ اسی طرح ہے؟ جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء فتویٰ نمبر:207 الجواب حامدة ومصلیة: مزید پڑھیں

وقت کی پابندی

حضرت شیخ الحدیث  رحمہ اللہ کے  ہاں  وقت کی بہت پابندی تھی ۔ ان کے خادم مولوی  نصیر صاحب جو کھانے  وغیرہ کے انتظام  پر مامور تھے ۔ اگر وقت مقررہ  سے ایک دو منٹ  بھی دیر  ہوجاتی تو حضرت شیخ الحدیث  ؒ  جو ہر جگہ  ومقام کو نگاہ  میں رکھے ہوتے  ان  کو معلوم مزید پڑھیں