گروپ بنا کر ختم قرآن کرنا

سوال: ہم نے ختم قرآن کا ایک گروپ بنایا ہے جس میں تقریبا 30- 35 بچیاں ہیں۔ ہم سب مل کر ہفتہ کے دو قرآن ختم کرتے ہیں۔ جن بچیوں کا شرعی عذر ہوگا ان کو پارہ نہیں دیا جائے گا۔ اور ان کے علاوہ کی جو بچیاں ہیں ان کا چلتا رہے گا۔سسٹم یہ مزید پڑھیں

بچیوں کے قرآن کریم حفظ کروانے کے متعلق

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته سوال: کیا بچیوں کو حفظ کروانا صحیح ہے۔ سنا ہے کہ بچیوں کو پورا قرآن کریم حفظ نہیں کروانا چاہیے، بلکہ صرف عمہّ پارہ یا روز کے معمول کی سورتیں ہی یاد کروائی جائیں،رہنمائی فرمائیں؟ وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته الجواب باسم ملهم الصواب شریعت میں حفظ قرآن پاک کے مزید پڑھیں

بلی کو پالنا کیسا ہے؟ کیا بلی کا منہ پاک ہے؟

سوال : آج کل گھروں میں لوگ بلیا ں پالتے ہیں؟ جو بستروں پر ،صوفوں پر، گھر میں ہر جگہ منہ مارتی ہیں،حتی کہ گھر والے گود میں بھی بٹھاتے ہیں ۔ہزاروں کا کیٹ فوڈ کا خرچہ ہوتا ہے ،اس سلسلے میں حضرت ابو ہريره رضی اللہ عنہ كی مثال دیتے ہیں ۔شریعت میں اس مزید پڑھیں

اذان یا اقامت کے وقت ( مرحبا بالقائلین عدلا ) کہنا

اس سلسلہ میں روایات دو طرح کی ہیں : ایک مرفوع روایت ہے ، جس میں ان الفاظ کے پڑھنے کا ثواب بھی مذکور ہے ۔ دوسری روایت حضرت عثمان رضی اللہ عنہ پرموقوف ،جو ان کےاپنے  عمل وکلمات ہونے پر دال ہے ۔ اولا : مرفوع روایت : مرفوع روایت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی مزید پڑھیں