میت کے ناخن پالش لگی ہو تو اس کو اتارنے کا حکم

سوال: السلام عليكم و رحمة الله و بركاته نیل پالش لگی ہو تو اور عورت کی موت واقع ہوجائے تو وہ ناخنوں سے نہیں اترتی کیا یہ بات صحیح ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب جدید تحقیقات میں یہ بات سامنے آچکی ہے کہ مرنے کے بعد ناخن پالش کا ناخن سے نا اترنا ایک وہم مزید پڑھیں

کیا غسل کرنے سے وضو ہوجاتا ہے

سوال:اگر کوئی بندہ غسل کرے تو اس غسل میں نماز پڑھ سکتاہے یعنی وضو نہیں کیا؟ جواب:گر غسلِ جنابت ہواور غسل کے فرائض بھی صحیح طریقہ سے ادا کیے گئے ہوں تو اُس سے طہارت حاصل ہوجاتی ہے اس کے بعد علیحدہ سے وضو کی ضرورت نہیں ، اور اگر غسلِ جنابت نہ ہو تو مزید پڑھیں

نشہ کی حد

سوال:  ہر قسم   کے نشہ  سے وضو ٹوٹتا ہے  یا نشہ کی  کوئی خاص  حد مقرر ہے  ؟   جواب : نشہ  کرنا گناہ ہے   لیکن ہر قسم کے نشے سے وضو نہیں ٹوٹتا   بلکہ  نشے کی ایک خاص حد  مقرر  ہے،وہ   یہ کہ چلتے   وقت  اس کے قدم لڑکھڑانے لگیں  ایسے  نشے  سے وضو مزید پڑھیں