باقیات الصالحات کے اجر کا بیان

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته. سوال: حضرت کیا آپ باقیات الصالحات کی اور اس کے اجر کی تھوڑی تفصيل بتا سکتے ہیں کیونکہ جماعت میں بیان میں یہ بات سنی کہ یہ وہ نیکییاں ہیں جن کا اجر ہمیشہ رہے گا حتی کہ اگر کسی کو بدلے میں نیکی دینی پڑی تو ان باقیات الصالحات مزید پڑھیں

میت کے ناخن پالش لگی ہو تو اس کو اتارنے کا حکم

سوال: السلام عليكم و رحمة الله و بركاته نیل پالش لگی ہو تو اور عورت کی موت واقع ہوجائے تو وہ ناخنوں سے نہیں اترتی کیا یہ بات صحیح ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب جدید تحقیقات میں یہ بات سامنے آچکی ہے کہ مرنے کے بعد ناخن پالش کا ناخن سے نا اترنا ایک وہم مزید پڑھیں

میت کے ذمے واجب الأداء مہر معاف کرنا

سوال :ایک عورت کے شوھر کا انتقال ہوگیا اور اسکے ذمہ مہر ادا کرنا باقی تھا وفات کے بعد اگر معاف کردے تو صحیح ہوگا؟اور اگر آدھا مانگے تو؟ الجواب باسم ملہم الصواب مہر کا معاملہ قرض کی طرح ہے، عورت خوشی سے معاف کردے تو زندگی میں کرے یا شوہر کے مرنے کے بعد مزید پڑھیں

ستر ہزار بار کلمہ پڑھ کر زندہ اولاد کو ہدیہ کرنا

فتویٰ نمبر:5046 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! اگر کوئی 70 ہزار بار کلمہ پڑھے  اور اپنی زندہ اولاد کو ہدیہ کردے کہ ان کو مرنے کے بعد کام آئے، تو یہ عمل ٹھیک ہے؟ الجواب حامدا ومصلیا کلمہ طیبہ کی احادیث مبارکہ سے بہت فضیلت ثابت ہے، اگر کوئی شخص اس کلمے کو کثرت سے ورد مزید پڑھیں

مرنے کے بعد حائضہ کا خون جاری رہنا

فتویٰ نمبر:5015 سوال: اگر کسی عورت کا انتقال حیض کی حالت میں ہو جائے تو کیا حیض رک جاتا ہے؟اگر حیض نہ رکے فوت ہونے کے 12گھنٹے بعد بھی تو کیا یہ شہادت کی نشانی ہےکیونکہ کہتے ہیں کہ شہیدکا خون بہتا رہتا ہے۔  اس بارے میں کیا کہتے ہیں آپ؟ کیونکہ ان کا خون مزید پڑھیں

کیا ریڈیو فراہم کرنا گناہ ہے؟

فتویٰ نمبر:2095 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم  اگر کوئی  شخص کسی بچے کے لیے ریڈیو اس نیت سے لائے کہ وہ میچ کی کامنٹری اور نعت وغیرہ سنے گا پھر کچھ عرصہ کے بعد اس کا انتقال ہوجاتا ہے اب کچھ عرصہ سے اسی ریڈیو پر کوئی گانے سنتا ہے تو آیا اس لانے مزید پڑھیں

مرنے سے پہلے اعضاء ہبہ کی وصیت کرنا

فتویٰ نمبر:1096 سوال: السلام علیکم! مجھے یہ سوال پوچھنا تھا کہ اگر کوئی شخص مرنے سے پہلے یہ وصیت کرے کہ میرے مرنے کے بعد میرے اعضا نکال لیے جائیں تاکہ کسی انسان کے کام آسکیں تو کیا یہ جائز ہوگا؟ الجواب بعون الملک الوھاب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ! اعضاء عطیہ کرنے کی مختلف صورتیں مزید پڑھیں