بوقت تقسیم جائیداد کی جو قیمت ہوگی اس کا اعتبار ہوگا

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته سوال: مسئلہ یہ ہے کہ 10 سال پہلے میری امی کے بھائیوں نے نانا کی فیکٹری کی ویلیو نکلوائی اور انہوں نے اپنی بہنوں کا حصہ اس وقت کی ویلیو کے مطابق مقرر کرلیا جس پر سب راضی ہو گئے تھے۔ پھر انہوں نے کہا کہ آپ کو اگلے سال مزید پڑھیں

شوہر کے انتقال کے بعد زوجہ کا دوبارہ حق مہر کا مطالبہ

سوال : میرے والد صاحب کا انتقال ہوگیا ہے اور انتقال سے قبل انہوں نے واضح الفاظ میں بتایا تھا کہ میں نے تمہاری ماں کا مہر ادا کردیا ہے۔ لیکن اب انتقال کے بعد والدہ کہتی ہیں کہ مہر ادا نہیں کیا تھا۔ تو اب کس کا قول معتبر ہوگا؟ اگر میں اپنی طرف مزید پڑھیں

زکوۃ میں نقد رقم کی بجائے استعمالی اشیاء دینا

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی صاحب نصاب خاتون زکوۃ کی ادائیگی کے لیے ضرورت مند کو کوئی استعمال کی چیز خرید کر دینا چاہتی ہیں تو دے سکتی ہیں؟ اگر وہ یہ چیز اپنے بیٹے کی دکان سے خرید کر مزید پڑھیں

زکوٰۃ کسی فلاحی ادارے کو دینا

سوال: سیلاب زدگان کی مدد کے لیے جو ٹیم بنائی ہوئی ہے کیا ان کو زکوٰۃ کے پیسے دے سکتے ہیں؟؟ الجواب باسم ملھم الصواب: واضح رہے کہ زکوٰۃ کی رقم مستحق شخص کو مالک بنا کر دینا ضروری ہے ،مالک بنائے بغیر صرف گھر کی تعمیر کر دینا یا مرمت کر دینا اس سے مزید پڑھیں

پیٹرول کی مدمیں بغیر اطلاع کےکمیشن رکھنا

سوال: کئی بار ایسا ہوتا ہے کہ کوئی مجھے کہتا ہے کہ فلاں جگہ سے چیز لادو یا بازار سے فلاں چیز لے آؤ اب بازار جانے کا خرچہ بھی ہوتا ہے پٹرول کا بھی اور وقت بھی صرف ہوتا ہے، کیا  اس میں ہم  بغیر بتائےکمیشن لے سکتے ہیں  یا پٹرول کا بغیر بتائے مزید پڑھیں

مہر مقرر کرنا واجب ہے یاسنت

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۶۰﴾ سوال:-       بیوی کا حق مہر شادی کے وقت مقرر کرنا سنت ہے یا واجب؟ یعنی اگر کوئی اس کو مقرر نہ کرے تو وہ سنت چھوڑنے کا مرتکب ہو گا یا واجب؟ جواب :          مہر مقرر کرنا صرف سنت نہیں بلکہ شرعاً فرض ہے۔ نکاح کے موقع مزید پڑھیں

نشہ کی حد

سوال:  ہر قسم   کے نشہ  سے وضو ٹوٹتا ہے  یا نشہ کی  کوئی خاص  حد مقرر ہے  ؟   جواب : نشہ  کرنا گناہ ہے   لیکن ہر قسم کے نشے سے وضو نہیں ٹوٹتا   بلکہ  نشے کی ایک خاص حد  مقرر  ہے،وہ   یہ کہ چلتے   وقت  اس کے قدم لڑکھڑانے لگیں  ایسے  نشے  سے وضو مزید پڑھیں