سوال :صرف واٹس ایپ پر میسج اور وائس میسج کرنے سے شرعاً طلاق ہو جاتی ہے؟ کیونکہ قانون کی نظر میں طلاق نامہ پر یا پھر گواہوں کی موجودگی میں طلاق ہوتی ہے. اور میسج وغیرہ کو قانون نہیں مانتا. دوسرا اگر شوہر اور بیوی ایک ہی گھر میں رہتے ہوں پر پچھلے 5 سال مزید پڑھیں
زمرہ: عدت
طلاق کی عدت شوہر کے گھر
سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله وبركا ته!کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا طلاق کی عدت بھی شوہر کے گھر گزارنی چاہیے؟ والسلام الجواب باسم ملهم الصواب وعلیکم السلام و رحمة الله! مطلقہ عورت پر اسی مکان میں عدت گزارنا ضروری ہوتاہے، جس میں شوہر مزید پڑھیں
حالت حمل میں طلاق یا خلع کا حکم
سوال: میری ایک سہیلی کو طلاق ہوئی، بعد میں پتا چلا کہ حاملہ ہے تو کیا طلاق واقع نہیں ہوئی؟ اور اگر خلع لی تو خلع بھی واقع نہیں ہوئی؟ الجواب حامدا مصليا وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! طلاق حالت حمل میں بھی واقع ہوجاتی ہے،اور اگر خلع لیا تو وہ بھی واقع ہوجائے گا البتہ مزید پڑھیں
عدت میں خاتون کا فون پر بات کرنا
سوال: کیا عدت میں بیٹھی خاتون سے نامحرم مرد فون پر بات کرسکتا ہے؟ سائل : محمد عمیر الجواب حامدا ومصلیا بلاضرورت نامحرم سے بات کرنا عدت کے علاوہ بھی شرعا درست نہیں ۔اگرضرورت ہو تو بہتر صورت یہ ہے کہ گھر میں کسی مردسے بات کرکے عورت تک پیغام پہنچادیاجائے ۔اگر کوئی مرد مزید پڑھیں
تیس سالہ عورت جسے حیض نہ آئے اس کی عدت کاکیاحکم ہے
﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۹۶﴾ سوال:- ایک خاتون کو 30 سال کی عمر میں طلاق ہو گئی، اسے حیض بند ہوئے چار سال ہو چکے ہیں،اس کی عدت کتنی ہو گی؟ بنت وقاص میانوالی جواب :- فقہ حنفی کی رو سے یہ عورت آئسہ ہونے تک انتظار کرے گی۔ لیکن اگر عورت کے مزید پڑھیں
عورت کا عدت میں چالیسویں میں شرکت کرنے کے لیے گھر سے نکلنا
فتویٰ نمبر:5065 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام عليكم ورحمة الله وبركاته! کیا عورت صرف اس وجہ سے کہ سسرال والوں سے ناراضگی ہو جائے گی عدت کے دوران دوسرے گھر جا کر چالیسویں میں شرکت کر سکتی ہے جبکہ دوسرے شہر جانا ہوگا؟ گھر بہرحال اس کا وہ بھی ہے۔ الجواب حامدا ومصلیا وعليكم السلام مزید پڑھیں
دوران عدت سوئم کی رسم کے لیے عدت والی عورت کا گھر سے نکلنا
فتویٰ نمبر:5087 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! عورت کے شوہر کا انتقال ہوتا ہےاور اس کی عدت شروع ہوگئی۔اب تیجا یا سوئم وغیرہ کرتے ہیں تو گھر میں جگہ نہیں ہوتی تو بلڈنگ میں نیچے ٹینٹ لگا کر کرتے ہیں اور سب عورتیں اس ٹینٹ میں جمع ہوتی ہیں۔ تو کیا اس عدت والی خاتون کو مزید پڑھیں
نامردی کی بنا پر علیحدگی کی صورت میں حق مہر کا حکم
فتویٰ نمبر:5067 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم ورحمۃ اللہ !اگر شوہر ازدواجی تعلقات میں نااہل ہو اور اسی بنا پر علیحدگی کی صورت بنے تو حق مہر کس کی طرف جائے گا؟ تنقیح:علیحدگی طلاق کی صورت ہوئی یا خلع کی صورت جواب تنقیح:طلاق کی صورت میں علیحدگی ہوئی۔ والسلام الجواب حامداو مصليا شوہر کے مزید پڑھیں
“میرا تم پر کوئی حق نہیں” الفاظ کنایہ ہیں
فتویٰ نمبر:4076 سوال: السلام علیکم! باجی اگر کوئی شوہر اپنی بیوی سے ناراضگی میں یہ الفاظ کہے کہ میرا تم پر کوئی حق نہیں ،نہ ہی ان الفاظ میں غصہ ہو نہ ہی طلاق کی نیت ،تو اس طرح طلاق تو نہیں ہوجاتی ؟ والسلام الجواب حامداو مصليا اگر کوئی اپنی بیوی سے کہے کہ مزید پڑھیں
یونین کونسل کا جاری کردہ نوٹس طلاق
فتویٰ نمبر:4052 سوال: السلام علیکم! شوہر اگرڈائوورس کا پہلا لیٹر بھیج دے تو عدت کا وقت اُس وقت شروع ہوگا یا تھرڈ لیٹر کے آنے کے بعد شروع ہوگا؟؟؟ رہ نمائی کر دیں۔ نوٹ: سائلہ نے لیٹر کا عکس بھی ارسال کر دیا۔ یہ حقیقت میں یونین کونسل کی طرف سے جاری کردہ نوٹس طلاق ہے، مزید پڑھیں