فقہ المیراث

میری بہن کی دوسری شادی ہوئی ہے پہلے شوہر کے انتقال کے بعد، دوسرے شوہر کی پہلی بیوی کا انتقال ہوچکا ہے جن سے تین بیٹے اور ایک بیٹی ہے اور اب دوسرے شوہر کا بھی انتقال ہوگیا ہے۔ دوسرے شوہر کے دیگر ورثاء میں والدین، میت کے چار بھائی، میت کی دو بہنیں اور مزید پڑھیں

داماد کا ساس سے نکاح

سوال : میری بیوی 6 ماہ کا بچہ چھوڑ کے فوت ہوگئی ، اس بچے کو میری ساس سنبھال رہی ہیں، ساس کے علاوہ میری فیملی میں یا سسرال میں کوئی نہیں ہے میری ساس ابھی میرے گھر رہ رہی ہیں اور وہ بہت زیادہ عمر کی نہیں، چونکہ میری بیوی مرچکی ہے اور مجھے مزید پڑھیں

نفل کو فرض عبادات پر ترجیح دینا

سوال:السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاته میرے سسرال میں فرض عبادات چھوٹی چھوٹی بات پر قضاء کردیتے ہیں لیکن تہجد نہیں چھوڑتے کسی خاص مقصد/ دعا کے لئے اس کو فرض سے زیادہ ترجیح دیتے ہیں۔ شادی کے بعد ہم نے دیکھا تو سمجھایا کہ فرض کی پوچھ ہوگی، فرض ترجیح ہے نفل ترجیح نہیں۔کیا ہم مزید پڑھیں

کورٹ کے نوٹس سے خلع واقع ہو گا یہ نہیں؟

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و برکاتہ! ایک خاتون اپنے شوہر سے تنگ آگئی او ر اس نے کورٹ جا کر خلع کا کیس دائر کیا، شوہر کو کورٹ کی طرف سے اور خود بھی پیغام بھیجا کہ کورٹ آ کر معاملہ سلجھاؤ وغیرہ،مگر اس کا شوہر کسی بھی سنوائی مزید پڑھیں

عورت کا عدت میں چالیسویں میں شرکت کرنے کے لیے گھر سے نکلنا 

فتویٰ نمبر:5065 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام عليكم ورحمة الله وبركاته!  کیا عورت صرف اس وجہ سے کہ سسرال والوں سے ناراضگی ہو جائے گی عدت کے دوران دوسرے گھر جا کر چالیسویں میں شرکت کر سکتی ہے جبکہ دوسرے شہر جانا ہوگا؟ گھر بہرحال اس کا وہ بھی ہے۔ الجواب حامدا ومصلیا وعليكم السلام مزید پڑھیں

شوہر کے بیمار ہونے کے باوجود بیوی کا جماعت میں نکلنا

فتویٰ نمبر:5017 سوال:السلام علیکم ورحمہ اللہ! ایک خاتون جماعت میں 15دن کے لیے شہر سے باہر گئی ہیں اپنے بھائی کے ساتھ،ان کے شوہر پیرا لائسز پہ ہیں،5بچے ہیں،ایک بیٹی شادی شدہ ہے جس سے اپنے بہن بھائیوں کے پاس چھوڑا ہوا ہے،شوہر کی خدمت کے لیے مدد گار بھی رکھا ہوا ہے،بچے بھی خیال مزید پڑھیں

 بیوہ عدت کہاں گزارے؟

فتویٰ نمبر:2060 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم کیا عورت شوہر کے انتقال کے بعد اپنے سسرال میں ہی عدت کر سکتی ہے؟ اگر اسکا ماں باپ کوئی نہ ھو تو اور شوہر کے انتقال کے بعد کیا سسر نامحرم ہوجاتا ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا وعلیکم السلام ! جی ہاں!عورت شوہر کے انتقال کے مزید پڑھیں

محرم اور غیر محرم رشتے

فتوی نمبر:862 سوال: محرم اور غیر محرم کون کون سے رشتے ہیں وضاحت کردیجیے. والسلام سائہ کا نام: بنت عبداللہ الجواب حامدۃو مصلية محرم وہ رشتہ جس سے ہمیشہ کے لیے نکاح حرام ہو خواہ اس کا تعلق نسب سے ہو جیسے والد ،بھائی ،بیٹا,چچا, ماموں. یا اس کا تعلق سسرالی رشتے سے ہو، جیسے مزید پڑھیں

خلاصہ سورۃ النساء

خلاصۃ سورۃ النساء  تعارف : سورۃ النساء مدنی سورت ہے جس میں ایک سو چھیالیس آیات ہیں ۔ نام کی وجہ  : اس سورۃ کو سورۃ النساء اس لیے کہاگیا ہے کہ اس میں خصوصیت کے ساتھ عورتوں سے متعلق احکامات  کا ذکر ہے ۔ فضیلت : حضرت عبداللہ   بن مسعود  اور حضرت عبداللہ  بن مزید پڑھیں