اسلامی تجارت کی بنیادیں

محمد انس عبدالرحیم فروخت کی جانے والی چیز ( جس کو عربی میں “مبیع ” اور انگریزی میں “”sold goods ” کہتے ہیں میں ذیل   کی سات باتوں  میں سے کوئی  ایک بات پائی  جائے  تو وہ معاملہ  شریعت کی اصطلاح  میں “بیع باطل  “کہلاتا ہے ۔یعنی   کا لعدم  معاملہ” گویا سرے سے  وہ معاملہ مزید پڑھیں

مکروہ تنزیہی کا کیا مطلب ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں  علماء  دین  کہ مکروہ  تنزیہی  اورخلاف  اولیٰ کا کیا مطلب ہے  ؟ جواب : مکروہ تحریمی  قریب  حرام کوکہتے  ہیں  اور مکروہ  تنزیہی  اسکو کہتے ہیں  جسکو چھوڑنا  بہتر ہے  اور اگر  کرلیا تو کوئی  گناہ نہیں  اور یہ خؒاف اولیٰ کے مترادف  ہے مکروہ  تنزیہی  اور خلاف  اولیٰ ایک ہی مزید پڑھیں

روزے کے  روحانی   اور طبی   فوائد  اور جدید سائنس

مفتی  انس عبدالرحیم    مفکر اسلام   حضرت  شاہ علی   اللہ ؒ   کا یہ فلسفہ ہے کہ کوئی   خداوندی   حکم  اسرار حکمتوں   سے خالی نہیں   ، رب   ذوالجلال  نے بندوں   پر جہاں  مختلف  قسم کے احکامات  فرض کیے ہیں  وہاں   انہیں بے شمار  فوائد،  مصالح  اور حفاظت   کے سامان   بھی رکھے ہیں  ،اسلام  امن  وحفاظت  کا مذہب مزید پڑھیں

“بیت اللہ ” کی تعمیر اور تزئین وآرائش

مفتی انس عبدالرحیم  یوں  تو دنیا میں متعدد چیزیں ہیں جو قدیم  ہیں یا پھر  قدیم چیزوں کی باقیات  اور بچے  کھچے   آثار  ہیں۔قبل  از تاریخ  کی اقوام  اور ان کی  تہذیبیں ،قدیم   طرز تعمیر  کے شاہکار ، قدیم عقائد  ونظریات  اور قدیم   دنیا کے عجیب الخلقت  حیوانات  کی باقیات ،  یہ سب چیزیں   ایسی مزید پڑھیں

کچھ یادیں مسلمانوں کی

مسلمانوں کا ماضی  نہایت  شان دار  گزرا ہے ۔دنیا پر  مسلمانوں  نے ایک ہزار سال نہایت  طمطراق کے ساتھ حکومت کی  ہے۔یہ وہ دور تھا جب مسلمان  امن وسلامتی  کے ساتھ زندگی  گزارا کرتے تھے ۔ان کی جان،مال ،عزت وآبرو محفوظ  تھی۔ایک مہذب  اور ترقی  یافتہ  قوم کہلاتے تھے اور  ان کی قوت  کو دنیا مزید پڑھیں

 بیعت تصوف کی حقیقت

مفتی انس عبدالرحیم  بیعت کی بنیادی  طور پر چار قسمیں ہیں : بیعت اسلام،بیعت  جہاد،بیعت خلافت اور بیعت علی الاعمال۔ 1۔بیعت اسلام، غیر مسلم  سے اسلام  میں  داخل  ہوتے وقت  لی جانے والی  بیعت  کو کہتے  ہیں۔ 2۔بیعت جہاد،اعلاء کلمۃ اللہ کے لیے  اپنی جان ومال  سے جہاد قتال کرنے  پر لی جانے  والی بیعت مزید پڑھیں

طلاق ۔ایک نازک فیصلہ

رشتہ زوجیت ( میاں بیوی کا رشتہ )  اللہ تعالیٰ کے بڑے  انعامات  میں سے   ہے۔ یہی  وہ نعمت ہے جس کی بدولت انسان  کو اس دنیا میں سکون   حاصل ہوتا ہے ۔لیکن آج ہم  دیکھتے ہیں   کہ شامت اعمال  سے شادی  ہوتے ہی خانہ آبادی کی بجائے  خ انہ بربادی  شروع ہوجاتی ہے ۔عموما مزید پڑھیں