مسواک کے فوائد

 سوال : مسواک کے فائدے کیا ہیں ؟ جواب : مسواک کے فائدے ہیں۔ 1۔ نظر  تیز ہوتی ہے   2۔منہ کو صاف کرتی ہے 3۔ رب کو راضی کرتی ہے 4۔دانتوں کو سفید کرتی ہے ۔ 5۔کھانے کو ہضم کرتی ہے۔  6۔بلغم  کو کاٹتی ہے۔ 7۔ شیطان کو ناراض کرتی ہے۔ 8۔نیکیاں بڑھاتی ہے۔  “ویحدالبصر،مطھر مزید پڑھیں

نماز میں کھنکھنانا

سوال : کیا فرماتے ہیں علماء دین اگر نماز میں کوئی شخص بلا ضرورت  یاپھر کسی بیماری کی وجہ سے کھنکھارے تو کیا نماز درست  ہوگی یا ٹوٹ جائیگی  ؟ جواب :  نماز میں بلا ضرورت  کھنکھنانے اور گلا صاف کرنے سے جس سے ایک آدھا حرف پسپا ہوجائے تو نماز ٹوٹ جاتی ہے البتہ مزید پڑھیں

آب زمزم پینے کا حکم

سوال : آب زمزم بیٹھ کر پینا سنت ہے یا کھڑے ہوکر ؟ جواب : آب زم زم  بیٹھ کر پینا سنت ہے کھڑے ہوکر پینا مکروہ  نہیں جائز ہے ۔ (شامی :1/92 طبع رشیدیہ )

امتِ مسلمة کیا حیا نہیں کرے گی؟

یہ پوسٹ خاص طور پہ ویلنٹائن ڈے منانے والے خواتین و حضرات کے لئے ھے مگر کسی دوسری قوم کے وہ تہوار جن کا تعلق کسی تہذیبی روایت سے ہو ، انہیں قبول کرتے وقت بڑا محتاط رہنا چاہیے۔ یہ تہوار اس لئے منائے جاتے ہیں تاکہ کچھ عقائد و تصورات انسانی معاشروں کے اندر مزید پڑھیں

!! انتہائی معذرت کے ساتھ 

یہ پوسٹ خاص طور پر ان نادان یا بیوقوف لڑکیوں کو خبردار کرنے کیلئے کی جا رہی ہے جو بعض اوقات اپنے گھریلو حالات سے پریشان ہوتی ہیں اور جو بھی پیار سے بات کرے اسی کو ہمدرد سمجھ کر اعتبار کر لیتی ہیں اور اپنی نادانی میں غلیظ مردوں کی ہوس کا شکار بن مزید پڑھیں

بائیکاٹ ویلنٹائن ڈے

اسلام کا تصورِ محبت اور ویلنٹائین ڈے کی حقیقت ویلنٹائین ڈے کے بارے میں شرعی حکم مستقل کمیٹی برائے علمی تحقیقات وافتاء (سعودی عرب) محبت کیا ہے؟ محبت ایک فطری اور طاقتور جذبہ ہے‘ جو کبھی بھی، کسی کو بھی ، کسی سے بھی ہوسکتی ہے۔ محبت دو طرح کی ہوتی ہے: پاکیزہ محبت اور مزید پڑھیں

منگنی کی تقریب میں شرکت کرنا جائز ہے یا نہیں ؟

سوال : منگنی کی تقریب میں شرکت کرنا جائز ہے یا نہیں ؟ جواب : منگنی کی تقریب کو سنت اور ضروری سمجھ کر شرکت کرنا بدعت  اور واجب الترک ہے۔اگر منگنی کی تقریب کو سنت اور ضروری نہ سمجھے تو پھر جائز ہے۔ ( فتاویٰ عثمانی 2/232  طبع  معارف  القرآن کراچی )