پرندے کا سر الگ ہوجانے پر شکار کا حکم

 قبروں پر پتھر کتبہ سوال:1۔غلیل سے کسی بھی پرندہ کو شکار کرنے سے  اگر سر بالکل الگ ہو جائے تو  اس پرندے کا کیا حکم ہوگا؟ 2۔۔دوسرا مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے ہاں قبروں کے اوپر دو پتھر گاڑ دیتے ہیں ان کی شرعی حیثیت کیا ہے آیا ایک پتھر لگانا سنت ہے یا دو؟ مزید پڑھیں

نجاست اور اس سے پاکی کا بیان

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ سوال: نجاست خفیفہ اگر پانی میں گِر جائے تو اس پانی کے بارے میں کیا حکم لگایا جائے گا ؟ وعلیکم السلام و رحمة الله و بركاته الجواب باسمه ملهم الصواب “جس طرح نجاستِ غلیظہ کے پانی میں پڑنے سے پانی غلیظ اور ناپاک ہوجاتا ہے ،اسی طرح نجاستِ خفیفہ مزید پڑھیں

کیا یہ اتفاق ہوسکتا ہے؟

ایک مغربی مفکر اور سائنسدان اے کریسی ماریس نے اتفاقات کے سلسلے میں ایک مثال دی ہے۔ فرض کریں کہ آپ دس سکے لے کر ان پر 1 سے لے کر 10 تک نمبر لگا دیتے ہیں۔ اب ان سکوں کو اچھی طرح مکس کر کے اپنی جیب میں ڈال لیتے ہیں ۔ آپ اپنی مزید پڑھیں

حیوانیات

حیوانیات   (Zoology ) جانور اور پرندے  اللہ کے حکم کے مطابق معاشرہ بناکر دیتے ہیں۔ غور  کرنے سے معلوم ہوتا ہے  معاشرہ  بنانے کے بہت  سے فائدے  ہیں۔دشمن کے حملہ کرنے پر سب  مل کر مقابلہ کرتے  ہیں سب مل کر گھر چلاتے ہیں۔ اور اپنی نسل کی  نشوونما کرتے ہیں۔  أَوَلَمْ يَرَوْا إِلَى الطَّيْرِ مزید پڑھیں

تعارف سورۃالفیل

اس سورت میں اصحابِ فیل کے واقعہ کا مختصر بیان ہے کہ انہوں نے بیت اللہ کو مسمار کرنے کے قصد سے ہاتھیوں کی فوج لے کر مکہ مکرمہ پر چڑھائی کی تھی حق تعالی نے معمولی پرندوں کے ذریعہ ان کی فوج کو عذابِ آسمانی نازل فرماکر نیست ونابو د کرکے ان کے عزائم مزید پڑھیں

جنگلی پرندے الو وغیرہ کو نحوست سمجھنا

سوال:  جنگلی  ، پرندے  الو باز،  اور عقاب،  وغیرہ  گھر  میں ہوں تو کیا نحوست  ہوتی ہے  ؟  جواب :  اسلام  میں نحوست  اور  بدشگوئی  کا کوئی  تصور  نہیں ہے ۔ نفع  اور نقصان  صرف  اللہ کی ذات  سے ہوتا  ہے  ۔ آپ ﷺ  نے فرمایا ہے ۔  ” عن عبداللہ  بن مسعود   عن رسول مزید پڑھیں

جنت کے چند جانور

دنبہ: حضرت اسماعیل علیہ السلام کے دنبہ متعلق قرآن پاک میں ہے ”وَفَدَیْنَاہُ بِذِبْحٍ عَظِیم” (الصافات) ترجمہ: اور ہم نے (حضرت اسماعیل کی جان بچانے کے لیے جنت کا عظیم الشان دنبہ) ان کے بدلہ میں دیا، حضرت ابن عباس فرماتے ہیں کہ اس دنبہ کوعظیم اس لیے فرمایا گیا کیونکہ یہ جنت میں چالیس مزید پڑھیں

تعارف سورۃ الملک

سورۂ ملک میں بنیادی طور پر تین مضامین بیان ہوئے ہیں: ارض وسما پر حقیقی بادشاہت صرف اللہ کی ہے اسی کے ہاتھ میں موت وحیات عزت وذلت ،فقر وغنی اور منع وعطا کا نظام ہے،وہ علیم وخبیر ہے ،ذرے ذرے کا اسے علم ہے،زمین میں چلنے پھرنے کے لئے اسی نے راستے بنائے ہیں، مزید پڑھیں