پرنٹنگ کے کام میں عورتوں کی تصویر پرنٹ کرنا

سوال ۔ میرے شوہر پرنٹنگ کا کام کرتے ہیں کیٹ لاگ ۔ وغیرہ جس میں عورتوں کی تصویریں ہوتی ہیں تو وہ بھی پرنٹ کرتے ہیں تو کیا یہ گناہ ہے اور اس کی کمائی سے جو پیسے آئے اس کا کیا حکم ہے ؟ الجواب باسم ملھم الصواب مذکورہ صورت میں ایسا پرنٹنگ کا مزید پڑھیں

استحاضہ کامسئلہ

سوال:ایک خاتون کا استحاضہ کا مسئلہ ہے، دوائیاں جب تک کھاتی ہیں، پیریڈ صحیح ہوتے ہیں، دوا چھوڑنے کے بعد اگلی بار ہی سائیکل خراب ہو جاتا ہے، میڈیسنز استعمال کر کر کے تھک گئی ہیں اور جسم الگ پھول گیا ہے، اب ڈاکٹر نے کہا ہے کہ وقفے کی گولیاں تین ماہ استعمال کریں، مزید پڑھیں

دوائیوں میں الکحل کا ملا ہونا

فتویٰ نمبر:4063 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اکثر دوائیوں میں الکحل استعمال ہوتی ہے ان کا حکم کیا ہے کھانے والی تو حرام ہی ہوں گی؟ جو الرجک والی کریم ہوتی ہیں کیا وہ لگا سکتے ہیںاور آئی ڈراپ الکحل والے ہوتے ہیں وہ آنکھوں میں ڈال سکتے ہیں؟ اگر یہ دوائیاں کپڑوں میں لگ جائیں مزید پڑھیں

فلاورز کی خرید وفروخت کا حکم اور ویلنٹائن وکرسمس کی مارکیٹنگ کا حکم

فتویٰ نمبر:557 سوال:میں گلشن اقبال میں سوفٹ وئیر ھاہوس میں جاب کرتا ہوں ہمارا کام انٹر نیٹ مارکیٹنگ کا ہے ہم لوگوں کی اپنی فلاورز کی ویب سائیٹ ہے ہم آن لائن فلاورز سیل کرتے ہیں ہم لوگ مارکیٹنگ کرتے ہیں تاکہ ہماری ویب سائیٹ آن لائن فلاورز ڈیلیوری کی ٹاپ ویب سائیٹ میں آجائے مزید پڑھیں

اقدار فروش

حسبِ معمول جب کالج جانے کے لیے نکلا تو راستے میں موجود پھول فروشوں کی دکانیں صبح صبح ہی کھلی ہوئیں تھی دل میں خیال آیا یا اللہ کیا ماجرا ہے کیا رات گئے کوئی انقلاب آگیا کہ لوگوں نے صبح صبح دکانیں کھولنا شروع کر دیں  تمام پھو ل فروشوں کی دکانیں لائین سے مزید پڑھیں

پودوں اور پھلوں میں نر اور مادہ

نباتات(ovueles) پودوں میں نراور مادہ:۔ جدید نباتیات یہ  بتاتی ہے  کہ پودوں  میں بھی نر اور مادہ  ہوتے ہیں۔قرآن اس کی وضاحت کرتا ہے ۔ أَوَلَمْ يَرَوْا إِلَى الْأَرْضِ كَمْ أَنبَتْنَا فِيهَا مِن كُلِّ زَوْجٍ كَرِيمٍ ﴿٧﴾ ( سورۃ الشعراء  ) کیا انہوں نے زمین پر نظریں نہیں ڈالیں؟ کہ ہم نے اس میں ہر مزید پڑھیں

ہڈی سے  بنی جیلاٹین کی شرعی  تحقیق

چند سال قبل ترکی  میں ایک حلال کانفرنس کے موقع پر چند حضرات  سے  جیلاٹین کے شرعی حکم پر بات  ہوئی  بعض  حضرات کی رائے تھی  کہ جیلاٹین  اگر حلال جانور سے حاصل کی جائے  تو حلال ہے اور  حرام جانور سے حاصل کی جا ئے تو حرام ہے۔اور بعض افراد  کی یہ رائے تھی مزید پڑھیں