سوال: وصیت کب نافذ العمل ہے ؟ جواب: حقیقت پر مبنی وصیت ترکہ کے تہائی میں نافذ ہوتی ہے جبکہ وصیت کے شرعی گواہ اور ثبوت موجود ہوں، ورنہ نہیں ۔
زمرہ: خاندانی مسائل
بیٹی کا کتنا حصہ ہوگا
سوال: والد صاحب نے انتقال کے بعد اپنے ترکہ میں60 گز کا پلاٹ اور 600 گز کا کارخانہ چھوڑا ہے ۔اور وارثین میں 1 عدد بیٹی اور 4 عدد بیٹے زندہ موجود ہیں ۔ حل طلب : 1۔ قرآن وسنت کی روشنی میں ہمارے حصے متعین فرمادیں ۔ اس بات کی وضاحت فرمادیں کہ بیٹی مزید پڑھیں
مکان تیس لاکھ روپیہ کی تقسیم 30،00000′
فتوی نمبر:414 کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں مکان تیس لاکھ روپیہ 30،00000′ والدہ 1 بھائی 5 بہنیں 7 ” والد پر قرضہ نہیں تھا۔ اس مکان کے علاوہ اور کوئی جائیداد یا رقم وغیرہ نہیں چھوڑی ۔” جواب صورت مسئلہ میں مرحوم کی تجہیز وتکفین کے اخراجات اگر ورثاء مزید پڑھیں
وصیت کے دعویدار پر دو گواہوں کو پیش کرنا لازمی ہے
فتویٰ نمبر:413 صورت مسئلہ میں بڑے بھائی سرور جمیل کا طرز عمل خلاف شریعت ہے اور والدہ مرحوم کی مشترکہ میراث میں ورثاء کی رضامندی کے بغیر جائز ناجائز تصرفات کرنے اور مکان کے کرایے وغیرہ ہتھیالینے کی وجہ سے غصب اور سخت گناہ کے مرتکب ہورہے ہیں جو اس کے لیے دنیا وآخرت کے مزید پڑھیں
لے پالک کو جو کچھ ملکیت دے دیا وہ اسی کی ملکیت ہے
فتویٰ نمبر:416 ایک بچی کسی نے ایدھی سینٹر سے لی ۔اس کا نام اریبہ رکھا۔ا ریبہ کے والد جنھوں نے ایدھی سے لی تھی اور والدہ کا انتقال ہوگیا ہے۔ اریبہ اپنی خالہ کے پاس ہے۔ جو کہ ابھی آٹھ سال کی ہوگئی ہے ۔اریبہ کے والد جنھوں نے گود لی تھی اریبہ کے لیے مزید پڑھیں
دھوکے سے مارکیٹ ریٹ سے کم قیمت پر مکان خریدنا
فتویٰ نمبر:415 مودبانہ گزارش ہے کہ میرے ساتھ ایک مسئلہ ہے ا س کو قرآن وحدیث کی روشنی میں فتویٰ فرمائیں ۔ مسئلہ یہ ہے کہ میرے شوہر کے انتقال کے بعد میرے سسر نے ایک مکان جس کا رقبہ تقریبا 100 گز ہے۔ اس میں کچھ حصہ مجھے دیا۔ جو اس وقت اس کی مزید پڑھیں
نامزد کرنے کا حکم
فتویٰ نمبر:418 کیا فرماتے مفتیان دین متین مندرجہ ذیل مسئلے کے حل کے سلسلے میں کہ : ہم سب تین بہن بھائی ہیں ( دو بھائی اور ایک بہن ) اور والدہ محترمہ حیات نہیں ہے والد محترم کےا نتقال کے وقت دو پلاٹ والد محترم کی ملکیت میں تھے ایک پلاٹ کے بارے میں مزید پڑھیں
صرف نام کردینے سے ملکیت ثابت نہیں ہوتی
فتویٰ نمبر:417 کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان، میرے والد نے اپنے انتقال کے وقت ایک مکان جسکا نمبر 26/14 ہے اور یہ فردوس کالونی گلبہار نمبر 1 پر واقع ہے میں اس مکان میں اپنے والد کے انتقال کے بھی پہلے سے رہائش پذیر ہوں اس مکان کا رقبہ تقریبا 1400 اسکوائر گز ہے مزید پڑھیں
جائیداد کی تقسیم
فتویٰ نمبر:420 کیا فرماتے ہیں علماء کرام مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میرا ایک پلاٹ اسی(80) گز کا ہے اور میری اولاد میں ایک لڑکا اور ایک لڑکی ہیں ( میں زندہ ہوں ) میرے بیٹے کا انتقال ہوچکا ہے ( میرے بیٹے کی اولاد یعنی میری چار پوتیاں اور تین پوتے ہیں مزید پڑھیں
اولاد کی ملکیت میں والد کی وصیت معتبر نہیں
فتویٰ نمبر:419 صورت مسئلہ ہم سب سات بہن بھائی ہیں ( تین بھائی اور چار بہنیں ہیں ) والد محترم نے اپنی زندگی میں پانچ پلاٹ اپنے تینوں بیٹوں میں مالکانہ حقوق کے ساتھ دے دیے تھے اور ایک پلاٹ ہم تین بہنوں میں تقسیم کردیاتھا جس میں ہماری ایک بہن اپنے شوہر کے ساتھ رہائش مزید پڑھیں