چہرے کو دھونا یعنی اس پر پانی بہاناایک بار فرض ہے۔ یہ اس لیے فرمایاتاکہ امام ابو یوسف کے موقف کا جواب ہوجائے وہ فرماتے ہیں کہ اعضا کو تر کردینا کافی ہے بہنا کوئی شرط نہیں ہے ۔ فیض میں ہے کہ دو قطرے بہنے چاہییں۔ پے درپے دونوں قطرے بہنے چاہییں، بغیر وقفے مزید پڑھیں
زمرہ: مضامین
دلیل طہارت
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا قُمْتُمْ إِلَى الصَّلَاةِ فَاغْسِلُوا وُجُوهَكُمْ وَأَيْدِيَكُمْ إِلَى الْمَرَافِقِ وَامْسَحُوا بِرُءُوسِكُمْ وَأَرْجُلَكُمْ إِلَى الْكَعْبَيْنِ ۚ وَإِن كُنتُمْ جُنُبًا فَاطَّهَّرُوا ۚ وَإِن كُنتُم مَّرْضَىٰ أَوْ عَلَىٰ سَفَرٍ أَوْ جَاءَ أَحَدٌ مِّنكُم مِّنَ الْغَائِطِ أَوْ لَامَسْتُمُ النِّسَاءَ فَلَمْ تَجِدُوا مَاءً فَتَيَمَّمُوا صَعِيدًا طَيِّبًا فَامْسَحُوا بِوُجُوهِكُمْ وَأَيْدِيكُم مِّنْهُ ۚ (سورہ مائدہ: آیت6) اشکال: یہ مزید پڑھیں
ہانی بن عروہ کی گرفتاری
“شہادتِ حسین رضی اللّٰہ عنہ لمحہ بہ لمحہ” ہانی بن عروہ کی گرفتاری اب جبکہ”ابن زیاد” پر پوری طرح راز فاش ہو گیا کہ”ہانی بن عروہ” نے ” مسلم بن عقیل” کو پناہ دے رکھی ہے تو”اس” نے اپنے دربار میں انھیں بلانے کے لئے حیلہ کیا اور کہا ” کیا بات ہے کہ بہت مزید پڑھیں
مسلم بن عقیل کی گرفتاری کے لئےابن زیادکی چالاکی
”شہادتِ حسین رضی اللّٰہ عنہ لمحہ بہ لمحہ“ ”مسلم بن عقیل“کی گرفتاری کے لئے”ابن زیاد کی چالاکی“ ادھر”ابن زیاد” نے اپنے ایک”خاص دوست”کو بلا کر اس کو”3000″ درہم دئے اور اس کو اس کام پر مامور کیا کہ”مسلم بن عقیل”کا پتہ لگائے- یہ شخص مسجد میں “مسلم بن عوسجہ اسدی”کے پاس پہنچا٫جن کے متعلق اس مزید پڑھیں
آلہ طہارت
پانی اور مٹی آلہ طہارت ہے۔
ارکان طہارت
نجاست مرئیہ کوزائل کرنا،نجاست غیرمرئیہ کودھونا۔حدث اکبر میں مکمل بدن دھونا اور حدث اصغر میں سرکا مسح کرنا اوربقیہ تین اعضاکودھونا۔
صفت طہارة
نماز کے لیے فرض اور طواف کے لیے طہارت واجب ہےجبکہ 33 سے زیادہ مقامات پر مندوب ہے۔جھوٹ،غیبت اور کسی بھی گناہ کے سرزد ہونے کے بعد وضومستحب ہے۔ الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (1/ 89) وَمَنْدُوبٌ فِي نَيِّفٍ وَثَلَاثِينَ مَوْضِعًا ذَكَرْتهَا فِي الْخَزَائِنِ: مِنْهَا بَعْدَ كَذِبٍ وَغِيبَةٍ وَقَهْقَهَةٍ وَشِعْرٍ وَأَكْلِ جَزُورٍ وَبَعْدَ مزید پڑھیں
تحصیل طہارت کی شرائط
درج ذیل میں سے پہلی نو شرائط طہارت واجب ہونے کی ہیں اوربقیہ شرائط صحت طہارت کی ۔ مسلمان ہو،کافر پر واجب نہیں۔ عاقل ہو،مجنون پر واجب نہیں۔ بالغ ہو، نابالغ پر واجب نہیں۔شعر میں احتلام سے مراد بلوغت ہے۔ حصول طہارت پر قادر ہو۔اگر طہارت سے عاجز ہوتو اس پر طہارت واجب نہیں۔ پانی مزید پڑھیں
حدث اور خبث کی تعریف
حدث ایسا وصفِ شرعی ہے جو اعضائے وضو میں حلول کرکے طہارت کو زائل کردیتا ہےجیسے وضوٹوٹ جانا، جنابت لاحق ہونا، حیض ونفاس والاہونا۔جبکہ خبث نجاست (پیشاب، پاخانہ، خون، گوبر وغیرہ )کوکہتے ہیں۔
طہارت کی حکمتیں
طہارت کی حکمتیں مشہور ہیں کہ صغیرہ گناہ معاف ہوتے ہیں۔شیطان دور بھاگتاہے۔غصہ کاعلاج ہے۔ اورآخرت میں اعضائے وضوچمکیں گے ۔باوضومرنے والاشہید ہے۔پاک رہنے والے کو اللہ تعالی پسند کرتے ہیں۔