وہ افراد جن کو زکوۃ دینا جائز نہیں

وہ افراد جن کو زکوۃ دینا جائز نہیں کافر کو زکوٰۃ یا واجب صدقہ دینا درست نہیں، البتہ زکوٰۃ، عشر، صدقۂ فطر، نذر اور کفارہ کے علاوہ دیگر نفلی صدقہ دینا درست ہے۔ زکوٰۃ کی رقم سے مسجد بنانا یا کسی مردے کے کفن دفن کا انتظام کرنا یا مردے کی طرف سے اس کا مزید پڑھیں

مسافر کو زکوٰۃدینا

مسافر کو زکوٰۃدینا ایک شخص اپنے گھر میں بڑا مالدار ہے، لیکن کہیں سفر میں ایسا اتفاق ہوا کہ اس کے پاس کچھ نہیں رہا، سارا مال چوری ہوگیا یا کسی وجہ سے گھر تک پہنچنے کا بھی خرچہ نہیں رہا، ایسے شخص کو بھی زکوٰۃ دینا درست ہے۔ ایسے ہی اگر حاجی کے پاس مزید پڑھیں

مقروض کو زکوٰۃ دینا

مقروض کو زکوٰۃ دینا کسی کے پاس کئی ہزار روپے نقد موجود ہیں، لیکن وہ ان کے بقدر یا ان سے بھی زائد کا قرض دار ہے تو اس کو بھی زکوٰۃ دینا درست ہے اور اگر قرضہ اس کے پاس موجود روپے سے کم ہو تو دیکھو قرضہ دے کر کتنے روپے بچتے ہیں، مزید پڑھیں

جانوروں کی زکوٰۃ کا بیان قسط 4

جانوروں کی زکوٰۃ کا بیان قسط 4 بھیڑ اور بکری کا نصاب زکوٰۃ کے بارے میں بھیڑ، بکری سب یکساں ہیں، چاہے بھیڑ چکتی والی ہو جس کو ’’دنبہ‘‘ کہتے ہیں یاعام ہو۔ اگر دونوں کا نصاب الگ الگ پورا ہو تو دونوں کی زکوٰۃ ساتھ دی جائے گی اور مجموعہ ایک نصاب ہوگا اور مزید پڑھیں

جانوروں کی زکوٰۃ کا بیان قسط 3

جانوروں کی زکوٰۃ کا بیان قسط 3 گائے اور بھینس کا نصاب تیس (30) سے کم گائے ہوتو زکوۃ لازم نہیں۔جب تیس ہوجائے تو نصاب مکمل ہوگا اور زکوۃ لازم ہوگی ،جس کی تفصیل آگے آرہی ہے۔ گائے اور بھینس کی زکوۃ کا نصاب ایک ہی ہے، اور اگر دونوں کے ملانے سے نصاب پورا مزید پڑھیں

جانوروں کی زکوٰۃ کا بیان قسط 2

جانوروں کی زکوٰۃ کا بیان قسط 2 اونٹ کا نصاب پانچ سے کم اونٹوں میں زکوٰۃ نہیں ہے۔ پانچ(5) اونٹوں میں ایک بکری، دس(10) میں دو، پندرہ(15) میں تین اور بیس(20) میں چار بکریاں زکوۃ دینا فرض ہے، چاہے نر ہوں یا مادہ، مگر ایک سال سے کم کے نہ ہوں۔ پھر پچیس(25) اونٹوں میں مزید پڑھیں

جانوروں کی زکوٰۃ کا بیان قسط 1

جانوروں کی زکوٰۃ کا بیان قسط 1 جانوروں پر زکوٰۃ کی شرائط سال گزرنا تمام اموالِ زکوٰۃ میں شرط ہے۔ جانوراگر ’’سائمہ‘‘ ہوں تو ان کی زکوٰۃ فرض ہے، سائمہ وہ جانور ہیں جن میں یہ باتیں پائی جائیں: 1-سال کا اکثر حصہ گھر سے باہر مفت کا چارہ چرنے پر اکتفا کرتے ہوں اور مزید پڑھیں

زکوۃ سے متعلق اہم مسائل قسط:4

زکوۃ سے متعلق اہم مسائل قسط:4 زکوٰۃ کے متفرق مسائل * اگر کوئی شخص حرام مال کو حلال کے ساتھ ملادے تو سب کی زکوٰۃ دینا ہوگی۔یعنی مال مخلوط میں سے ایک حصہ حرام ہو تو وہ مانع زکوٰۃ نہیں، لیکن اگر کوئی اور وجہ مانع زکوٰۃ ہو تو یہ دوسری بات ہے۔ *اگر کوئی مزید پڑھیں

زکوۃ سے متعلق اہم مسائل قسط:3

زکوۃ سے متعلق اہم مسائل قسط:3 بینک میں جمع شدہ رقم پر زکوٰۃ: بینک میں جمع کردہ رقوم پر بھی زکوٰۃ واجب ہے، سال گزرنے پر دیگر اموال کے ساتھ ان کی زکوٰۃ بھی ادا کی جائے، فکسڈ ڈپازٹ کے علاوہ دیگر اکاؤنٹس جن میں ہر وقت رقم نکلوانے کا اختیار ہوتا ہے ان میں مزید پڑھیں

زکوۃ سے متعلق اہم مسائل قسط:2

زکوۃ سے متعلق اہم مسائل قسط:2 قرض معاف کرنے سے زکوٰۃ ادا نہیں ہوتی: کسی غریب آدمی پرتمہارے کچھ روپے قرض ہیں اور تمہارے مال کی زکوٰۃ بھی اتنے ہی روپے یا اس سے زیادہ ہے، اس کو اپنا قرض زکوٰۃ کی نیت سے معاف کردیا تو زکوٰۃ ادا نہیں ہوئی، البتہ اس کو روپے مزید پڑھیں