توحیدباری تعالی:پہلی قسط

توحیدباری تعالی:پہلی قسط توحید سے مراد یہ ہے کہ دل ودماغ کی گہرائیوں سےیہ یقین رکھاجائےکہ اللہ تعالی ایک ہے، اس کاکوئی شریک نہیں۔نہ اس کی کوئی اولاد ہے نہ بیوی۔سب اس کے محتاج ہیں وہ کسی کا محتاج نہیں۔ کارخانۂ عالم چلانے کے لیے اسے نہ وسائل کی ضرورت ہے نہ افراد کی۔ اس مزید پڑھیں

وجود باری تعالی

وجود باری تعالی قسط نمبر 1۔۔ تحریر: مفتی انس عبدالرحیم ارشاد باری ہے ” أَفِي اللَّهِ شَكٌّ “( ابراہیم 10) یعنی کیا اللہ کے جود میں بھی شک ہے ؟ عقیدہ وجود باری ، تمام مذاہب میں ایک بنیادی مسئلہ رہاہے۔ دنیا کی ہر قوم ایک ایسی ہستی کے وجود پر یقین رکھتی ہے جواس مزید پڑھیں

آغاخانی کے ہاتھ کا کھانا کھانا

کیا یہ واقعی مفتی تقی عثمانی صاحب کا فتوی ہے کہ مسلم عورت اپنی غیر مسلم(آغاخانی ) ماں کے ہاتھ کا کھانا نہیں کھا سکتی؟ اگر فتوی ہے تو وضاحت کر دیں۔ الجواب باسم ملهم الصواب تلاش کے باوجود ہمیں ایسا کوئی فتوی شیخ الاسلام جناب مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہ کے حوالہ سے مزید پڑھیں

طلاق کو دینی کلاسیں لینے پر معلق کرنے کا حکم

سوال:میاں بیوی کی کسی بات پر لڑائی ہورہی تھی شوہر نے بیوی سے کہا اگر تم نے اب دینی کلاسیں لی تو میری طرف سے فارغ ہو۔ بیوی عالمہ کورس کر رہی تھی۔ ١۔اب اگر بیوی کلاسیں لیتی ہے تو طلاق بائن پڑجائے گی یا نہیں؟ ٢۔کیا اب بیوی پوری زندگی دینی کلاسیں نہیں لے مزید پڑھیں

باپ کا مجلس میں موجود ہوتے ہوئے کسی اورکو وکیل بنانا

سوال: میری بہن کا نکاح اگلے ماہ متوقع ہے الحمد للہ میرے والد صاحب حیات ہیں لیکن ہمارے خاندان میں رواج ہے کہ عزت کے طورپر پہلے سےموجود بڑے دامادوں کو دلہن کا وکیل بنایا جاتاہے۔ کیا یہ طریقہ درست ہے کہ والد صاحب اس مجلس میں موجود ہوں مگروکیل کوئی دوسرا شخص ہو؟ الجواب مزید پڑھیں

روزے کی حالت میں رحم میں دوا رکھنا

*عنوان:* روزے کی حالت میں رحم میں دوا رکھنا *موضوع:* فقه الصوم سوال: روزے کی حالت میں رحم میں دوا رکھنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟ کسی عورت کو انفیکشن کی وجہ سے دن میں کئی بار رکھوانی پڑتی ہے اور لیڈی ڈاکٹر بھی دن میں بیٹھتی ہیں؛اس لیے دن میں رکھواتی ہیں،ان مزید پڑھیں

تحقیق حدیث

سوال: من سئل عن علم ثم کتمہ الجم یوم القیامة بلجام من نار. کیا اس حدیث کی وعید میں وہ شخص بھی داخل ہوگا جسے سلائی یا کھانا پکانا وغیرہ اچھا آتا ہو۔ لیکن کوئی اس سے اس بارے میں پوچھا جائے تو وہ ٹال مٹول کردے اور صحیح طریقہ نہ بتائے؟ الجواب باسم ملھم مزید پڑھیں

ریال میں خریدی ہوئی چیز کا موجودہ پاکستانی کرنسی میں بیچنا

سوال: عمرے پر جاتے ہوۓ کسی نے مکہ سے عبایہ لانے کی فرمائش کی ۔جب عبایہ خریدا تو سو ریال کا تھا اس کی پاکستانی قیمت 2500/ بنتی تھی ۔۔جب پاکستان آئی تو روپے کی قدر کم ہونے کی وجہ سے عبایہ 3000/ کا پڑ چکا تھا ۔۔کیا میرے لئے تین ہزار لینا جائز ہوگا مزید پڑھیں

جس کی شادی نہ ہوتی ہو اسے گنہ‌گار ، نافرمان سمجھنا یا کہنا

سوال : *السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!* ایک مسئلہ ہے کہ اگر کسی لڑکی کی شادی نہ ہورہی ہو جتنے بھی رشتے آتے ہوں ہر جگہ سے انکار ہوجاتے ہوں،ایسی صورت میں لڑکی کیا کرے کیا وہ گنہ گار ہے یا نافرمان ہے جس سے اس کی شادی نہیں ہو رہی عمر گزرتی جا رہی مزید پڑھیں

سوسائٹی کا قسطوں پر پلاٹنگ کرنا

سوال: سوسائٹی ہزاروں کنال پر مشتمل رقبہ خرید کر پلاٹنگ کرتی ہے،اس میں نقشے بنا کر ڈاؤن پیمنٹ پر ماہانہ اقساط کے ساتھ فروخت کرتی ہے،اور ڈاؤن پیمنٹ ادا کرنے کے ساتھ ہی فائل یا رسید خریدار کو دے دیتی ہے اور مکمل رقم کی ادائی کی مدت متعین کر دیتی ہے مثلاً چار،پانچ سال مزید پڑھیں