سحری کےفضائل

سحری کےفضائل حضور ﷺروزہ کے لیے خود بھی سحری فرماتے تھے اور صحابہ کرام کو بھی سحری کھانے کی ترغیب دیتے تھے۔ حضور ﷺسحری تاخیر سے فرماتے تھے اور صحابہ کرام کو بھی تاخیر سے سحری کرنے کی ترغیب دیتے تھے۔ (بخاری و مسلم) حضور ﷺ کی سحری مبارک اور نمازِ فجر میں صرف پچاس مزید پڑھیں

تراویح کےاحکام ومسائل

تراویح کےاحکام ومسائل 1۔ہرمسلمان عاقل، بالغ مر د اور عورت کے لیے تراویح پڑھنا سنت موٴکدہ ہےیعنی بلاعذر چھوڑناباعث ملامت اور چھوڑنےکی عادت بنالینا گناہ ہے۔ 2۔محلہ کی ہرمسجد میں جماعت کے ساتھ تراویح پڑھنا سنت موٴکدہ علی الکفایہ ہے، یعنی اگر بعض لوگ مسجد میں جماعت کے ساتھ تراویح پڑھ لیں اور باقی انفرادی مزید پڑھیں

تراويح كی رکعتوں کی تعداد

تراويح كی رکعتوں کی تعداد تراويح كی رکعتوں کی تعداد كے حوالےسے روايات میں تین عددسامنے آتے ہیں: 1۔ وترکوملاکرکُل 23رکعتیں پڑھی جاتی تھیں۔یعنی 20 رکعت تراویح اور تین وتر۔موطاءامام مالک اورکئی کتب حدیث میں اس طرح کی روایات موجود ہیں۔ طبرانی، مجمع الزوائد،ا بن ابی شیبہ اور بیہقی کی ایک روایت جوسند کےلحاظ سے مزید پڑھیں

تراویح کی نماز

تراویح کی نماز فضائل تراویح 1۔ارشاد نبوی ﷺ ہے: ’’جو شخص رمضان المبارک کی راتوں میں ایمان اور ثواب کی نیت کے ساتھ قیام کرے اس کے اگلے پچھلے سب گناہ معاف کردیے جاتے ہیں۔‘‘ (بخاری و مسلم، ابوداؤد، ترمذی) 2۔ایک اور روایت میں ہے :’’رمضان کی رات میں نفل نماز (جس میں تراویح بھی مزید پڑھیں

رمضان کے روزے نہ رکھنے کا وبال:

رمضان کے روزے نہ رکھنے کا وبال: حضور ﷺ اور جبرئیل امین نے اس شخص کی ہلاکت کی بددعا فرمائی ہے جو رمضان کے مہینے میں بھی اپنی مغفرت نہ کروا سکے۔ (الترغیب) ارشادِ نبو یﷺ ہے:’’میں نے کچھ لوگ اُلٹے لٹکے ہوئے دیکھے، جن کے منہ کو چیرا گیا تھا اور اس سے خون مزید پڑھیں

روزۂ رمضان کے فضائل

روزۂ رمضان کے فضائل ارشادِ نبویﷺ ہے :’’رمضان المبارک کے روزے اﷲ جل شانہ نے فرض قرار دیے ہیں۔ جو شخص ایمان اور ثواب کی نیت کے ساتھ رمضان کے روزے رکھے اور روزے کے دوران گناہوں سے بھی بچے اس کے اگلے پچھلے سب گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں۔ ‘‘(الترغیب) ارشادِ نبو یﷺ مزید پڑھیں

روزےکی تاریخ

روزےکی تاریخ روزہ پہلی امتوں میں بھی فرض رہا ہے۔مسلمانوں پرماہ رمضان کے روزے ہجرت کے اٹھارہ ماہ بعد شعبان کے مہینے میں تحویل قبلہ کے دس روز بعد فرض کیے گئے۔ بعض حضرات کہتے ہیں کہ اس سےپہلےمسلمانوں پر کوئی روزہ فرض نہیں تھا جبکہ بعض حضرات کا قول ہے کہ اس سےپہلے بھی مزید پڑھیں

عبادات رمضان

عبادات رمضان آپ ﷺنےاحادیث طیبہ کےذریعےرمضان المبارک کے جواعمال بتائے ہیں،وہ یہ ہیں: 1۔رمضان المبارک کاچاند دیکھنے کااہتمام کرنا۔ 2۔روزےرکھناجوکہ فرض ہیں۔ 3۔تراویح کااہتمام کرنا۔ 4۔شب قدر کی تلاش ۔ 5۔ہرطرح کےنیک اعمال جیسےتہجد،اشراق،چاشت،اوابین ،صدقہ ، زکوۃ وغیرہ کی کثرت ۔ 6۔لڑائی جھگڑوں اورتمام گناہوں سےکنارہ کشی ۔نفس کوکچل کرصبروہمت سےکام لینا۔ 7۔غریبوں سےہمدردی اور مزید پڑھیں

اسقبال رمضان کا حکم

اسقبال رمضان کا حکم حدیث میں آتا ہے کہ آپ ﷺ جب رجب کا چاند دیکھتے تو اس کے بعد دعا فرماتےاور یہ دعا کئی روایات میں آئی ہے۔اَللّٰهُمَّ بَارِکْ لَنَا فِيْ رَجَبَ وَشَعْبَانَ وَبَلِّغْنَا رَمَضَانَ یعنی یا اللہ! ہمارے لیے رجب اور شعبان میں برکت عطا فرمااور رمضان تک ہمیں پہنچا دے۔ تو رمضان مزید پڑھیں

افطار سے متعلق فضائل و مسائل

افطار سے متعلق فضائل و مسائل افطار کا وقت ہوجانے کے بعد ا فطار میں جلدی کرنے کی احادیث میں بہت ترغیب آئی ہے:حدیث قدسی ہے: أحبُّ عبادي إليّ أعجلہم فطرًا (ترمذي: ۱/۱۵۰) میرے بندوں میں سے میرے پسندیدہ بندے وہ ہیں جو افطار میں جلدی کرتے ہیں ۔ ایک اور حدیث میں ہے! لا مزید پڑھیں