سحری سے متعلق فضائل و مسائل

سحری سے متعلق فضائل و مسائل سحری کھانے کی فضیلت عَنْ أَنَسٍ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ: « تَسَحَّرُوا فَإِنَّ فِي السُّحُورِ بَرَكَةً »( رواه البخارى ومسلم ) ترجمہ : حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا : سحری کھایا کرو کیوں کہ سحر میں برکت ہے ۔ مزید پڑھیں

سورۃ الاعراف میں سائنسی حقائق کا ذکر

سائنسی حقائق 1۔انسان کی اصل انسان ہی ہے۔ بندر، یا اور کوئی مخلوق نہیں۔ارتقاء انسان کے افکارمیں ہواہے،خود حیات میں نہیں۔دیکھیے تخلیق آدم کی آیات 2۔دل انسان کی تمام اچھی بری صفات کا مرکز ہے ۔قرآن کریم کے مطابق دل ہی وہ چیز ہے جس کےاندر عقل اور فقاہت پائی جاتی ہے۔ دل ہی وہ مزید پڑھیں

چاند ديكهنے سے متعلق مسائل

چاند ديكهنے سے متعلق مسائل چا ند دیکھنے کی دعا :عَنْ طَلْحَةَ بْنِ عُبَيْدِ اللهِ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ كَانَ إِذَا رَأَى الْهِلالَ، قَالَ: ” اللهُمَّ أَهِلَّهُ عَلَيْنَا بِالْيُمْنِ وَالْإِيمَانِ، وَالسَّلامَةِ وَالْإِسْلامِ، رَبِّي وَرَبُّكَ اللهُ ” (رواه الترمذى) ترجمہ : حضرت طلحہ بن عبیداللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ جب کسی مہینہ کا چاند دیکھتے مزید پڑھیں

روزے کی نیت کے مسائل

روزے کی نیت کے مسائل 1- روزےکا وقت صبح صادق کے وقت سے شروع ہوتا ہے، اس لیے جب تک صبح نہ ہو، کھانا پینا وغیرہ سب جائز ہے۔ بعض لوگ جلدی سحری کھاکر نیت کی دعا پڑھ کرلیٹ جاتے ہیں اور یہ سمجھتے ہیں کہ اب نیت کرلینے کے بعد کچھ کھانا پینا نہیں مزید پڑھیں

روزے کی تعریف اور حکم

روزے کی تعریف اور حکم صبح صادق سے لے کر غروبِ آفتاب تک روزے کی نیت سے کھانے،پینے اور ہمبستری سے اجتناب کرنے کو شریعت میں روزہ کہتے ہیں۔ رمضان کے روزے ہر اس مسلمان پر فرض ہیں جو مجنون اور نابالغ نہ ہو، جب تک کوئی عذر نہ ہو روزہ چھوڑنا درست نہیں اور مزید پڑھیں

روزے کے فضائل

روزے کے فضائل روزہ اسلام کابہت اہم رکن ہے، احادیث ِمبارکہ میں روزے کے بڑے فضائل وارد ہوئے ہیں، اللہ تعالیٰ کے نزدیک روزہ دار کا بڑا رتبہ ہے۔ جو کوئی رمضان کے روزے نہیں رکھے گا وہ سخت گناہ گار ہوگا اور اس کے دین کو نقصان پہنچے گا۔ 1-نبی کریمﷺنے فرمایا: ’’جس نے مزید پڑھیں

صدقۂ فطر کا بیان

صدقۂ فطر کا بیان جو مسلمان اتنا مال دار ہو کہ اس پر زکوٰۃ واجب ہو یا اس پر زکوٰۃ واجب نہیں، لیکن اس کے پاس نصاب کے بقدر ضرورت سے زائدسامان ہے تو اس پر صدقۂ فطرواجب ہے، چاہے وہ تجارت کامال ہو یا تجارت کا نہ ہو اور چاہے سال پورا گزر چکا مزید پڑھیں

زمینی پیداوار پر زکوۃ کا حکم

زمینی پیداوار پر زکوۃ کا حکم کافروں کا کوئی شہر جہاد کے بعد مسلمانوں کے قبضے میں آگیا،مسلمان بادشاہ نے کافروں کی ساری زمین مسلمانوں میں تقسیم کر دی، تو ایسی زمین کو شریعت میں ’’عشری‘‘ کہتے ہیں،اور اگر اس شہر کے لوگ خوشی سے مسلمان ہوگئے، لڑنے کی ضرورت نہیں پڑی، تب بھی اس مزید پڑھیں

زکوٰۃ دینے کے بعد معلوم ہوا کہ لینے والا مستحق نہیں تھا

زکوٰۃ دینے کے بعد معلوم ہوا کہ لینے والا مستحق نہیں تھا ایک شخص کو مستحق سمجھ کر زکوۃ دے دی پھر معلوم ہوا کہ وہ تو مالدار ہے یا سید ہے تب بھی زکوٰۃ ادا ہوگئی، دوبارہ ادا کرنا واجب نہیں،لیکن لینے والے کو اگر معلوم ہوجائے کہ یہ زکوٰۃ کا پیسہ ہے اور مزید پڑھیں

وہ افراد جن کو زکوۃ دینا جائز ہے

وہ افراد جن کو زکوۃ دینا جائز ہے اپنے اصول(ماں، باپ، دادا، دادی، نانا، نانی، پردادا )اور فروع (اپنی اولاد اور پوتے، پڑپوتے، نواسے وغیرہ جو لوگ اس کی اولاد میں داخل ہیں)ان کے علاوہ  سب مستحق رشتہ داروں کو کو زکوٰۃ دینا درست ہے، جیسے: بھائی، بہن، بھتیجی، بھانجی، چچا، پھوپھی، خالہ، ماموں، سوتیلی مزید پڑھیں