فقط فرض اور وتر پڑھنے کا حکم

فتویٰ نمبر:2038 سوال: مفتی صاحب! کیا صرف فرض اور وتر پڑھنے سے عشا کی نماز ہو جاتی ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصلیا وعلیکم السلام! فرض اور وتر پڑھنے سے عشا کی نماز کا فرض تو ادا ہو جائےگا،لیکن بلاعذر سنت مؤکدہ نہ پڑھنا اور اس کی عادت بنا لینا سخت گناہ کی بات ہے۔ گناہ کے مزید پڑھیں

وترکی نمازکابہترین وقت

فتویٰ نمبر:1038 سوال:اگر تہجد پڑھنا ہے تو کیا عشاء کی نماز کے وتر کو چھوڑ دینا چا ہیے پھر تہجد میں مکمل کریں ۔اس کی وضاحت کریں اور اگر تہجد میں آنکھ نہ کھلے اور نماز نہ پڑھ پائے۔اس کی وضاحت کر دیں کہ پھر کیا کریں؟ الجواب بعون الملک الوھاب مسلمان کے لیے مستحب مزید پڑھیں

وتر میں رفع یدین کے بغیر نماز پڑھ لینا

فتویٰ نمبر:913 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم! جس کو وتر میں دعائے قنوت سے پہلے ہاتھ اٹھانے کا علم نہ ہو اور آج ہی پتا چلا ہو اور اس پر چار یا پانچ سال سے نماز فرض ہے تو وہ کیا کرے؟ اور اگر گیارہ سال کی عمر سے بہت ساری نمازیں نہ پڑھی مزید پڑھیں

مسافر کے لیے سنن اور نوافل پڑھنا

کیا مسافر کے لیے قصر نماز کے ساتھ سنت، نوافل اور وتر وغیرہ پڑھنا لازم ہیں؟ مثال کے طور پر اگر عشاء کے وقت مسافر کو قصر نماز پڑھنی ہو تو کیا لازمی ہے سنت وتر نوافل پڑھنا؟ فتویٰ نمبر:296 اَلْجَواب حَامِدَاوَّمُصَلِّیا  مسافر کے لیے وتر کی نماز معاف نہیں اور فجر کی سنتوں کا مزید پڑھیں

حرمین کی اقتداء میں وتر کی نماز

  دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:144 الجواب حامداومصلیا ً ائمہ حرمین شریفین زادہماللہ  شرفاً کی اقتدا پڑھنے کا مسئلہ  معرکۃ الآراء  مسائل میں سے ہے ، کیونکہ احناف  کے ہاں تین وتر  ایک سلام کے ساتھ ہے جبکہ اس وقت ائمہ حرمین شریفین مذہب حنابلہ کے مطابق دوسلاموں کےساتھ تین وتر پڑھاتے ہیں یہ بھی واضح مزید پڑھیں

وتر کے بعد دوسجدوں کا حکم

عرض  یہ ہے کہ مندرجہ ذیل حدیث درست  ہے یا نہیں ؟ اوراس کا مقام کیا ہے ؟نیز  اس میں سجدتین  سے کیامراد  ہے  ؟ دو سجدے  یا دورکعتیں  ؟ عن النبی ﷺ انہ قال لفاطمۃ ( رضی اللہ عنہا ) مامن مومن  ولا مومنۃ یسجد بعدالوتر سجدتین  ویقول  فی سجودہ  خمس مرات  ثم یسجد مزید پڑھیں

قضاء نماز پڑھنے کا طریقہ

سوال: ایک مسئلے کے متعلق بتائیں کہ بعض عورتیںکہتی ہیں  کسی خاص دن 2 دو رکعت نفل پڑهنے سے جتنی بهی نمازیں قضا ہو ئی ہیں وه سب ادا ہو جائیں گی  کیا اس طرح نفل پڑهنے سے ہماری تمام قضا نمازیں واقعی ادا ہو جائینگی  اس کا جواب درکار ہے ؟ فتویٰ نمبر:312 جواب: یہ  بات درستنہیں  ہے کہ  2 مزید پڑھیں

وتر نماز عشاء کی سنتوں کے ساتھ ادا کی جائیں یا تہجد کی نفلوں کے ساتھ

کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس بارے میں کہ وتر کی تین رکعت نماز ِ عشاء کے بعد ایک ساتھ ادا کی جائیں یا جیساکہ بعض حضرات فرماتے ہیں تہجد کی نوافل کے ہمراہ ادا کی جائیں کیونکہ ان کا خیال ہیکہ وتر کا عشاء کی نماز کے ساتھ پڑھنا ادائے ناقص ہے ۔ برائے مزید پڑھیں

کیا وتر کی نماز میں مخصوص صورتیں پڑھنا واجب ہے

سوال: وتر  کی پہلی رکعت   میں سورۃ اعلیٰ دوسری رکعت  میں الکافرون  ، تیسری  رکعت میں  اخلاص پڑھنا سنت  ہے یا اسکو  معمول  بنا  سکتے ہیں ۔ یا کبھی کبھار  چھوڑدینے  کا کیا  حکم ہے ؟ فتویٰ نمبر:66  جواب :  وتر میں سورۃ الاعلیٰ   ، سورۃ الکافرون ، سورۃ اخلاص  اور معوذتین  پڑھنا سنت   ہے مزید پڑھیں

دعاء قنوت نہ پڑھنے سے وتر ہوجائے گے یا نہیں

سوال: دعاء قنوت  نہ پڑھنے  سے وتر  ہوجائے گے یا نہیں ۔ اگرچہ  دعاء قنوت  یاد  بھی  ہوں ؟ جواب ؛  دعاء قنوت  کے بدلے  کوئی اور  دعا پڑھے ۔مثلا  ربنا اٰتنا ۔۔۔۔یا اللھم  اغفرلی  ، یارب  پڑھ لے  تو  وتر  تو ادا ہوجائے گی  لیکن  ایسا  کرنا خلاف سنت ہے  ۔