چیک فروخت کرنا

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:184 کیافرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کہ بارے میں کہ میعادی  چیک کی اصل قیمت سے کمی کے ساتھ خرید فروخت کمسن ہے جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ مثلاًپچاس ہزار کاچیک ہےا وردوہفتے کےبعدقابل وصولی ہے ،توقبل ازوقت اس رقم کوحاصل کرنےکےلیے چیک کامالک پینتالیس ہزارہی میں اس چیک مزید پڑھیں

کیاتراویح کی اجرت لیناجائز ہے؟

السلام علیکم مفتی زرولی خان صاحب کا عند العلماء کیا مقام ہے.وہ حفاظ کے لیے تراویح کی اجرت  کو جائز کہہ رہے ہیں اس کے بارے میں ان کا ایک بیان آیا ہے وہ اس ای-میل کے ساتھ منسلک ہے. اس بیان کو سن کر ہمارے بہت سے معتبر،با صلاحیت علماء بھی تراویح کی اجرت مزید پڑھیں

 قصہ حضرت ہود علیہ السلام 

شجرہ نسب: حضرت ہود علیہ السلام کا تعلق قبیلہ عاد سے ہے۔عاد کا نسب یوں ہے : عاداکبر بن عوص بن ارم بن سام بن نوح علیہ السلام ۔ قرآن کریم میں سترہ سے زیادہ مقامات پر حضرت ہود علیہ السلام اور ان کی قوم “عاد” کا تذکرہ آیا ہے۔حضرت ہود علیہ السلام کا سلسلہ مزید پڑھیں

شوہر سے کپڑے دھونے اور خدمت کی اجرت لینا

سوال:کیا بیوی شوہر سے کپڑے دھونے اور خدمت کرنے کی اجرت لے سکتی ہے؟  سائلہ: بنت علی ۔کراچی الجواب حامدة ومصلیة۔ بیوی اپنے شوہر سے خدمت اور گھریلو کام کاج کی اجرت کا مطالبہ نہیں کرسکتی ۔کیونکہ شوہر کی خدمت اور گھر کے کام کاج بیوی فرائض میں شامل ہیں۔ وان استاجرھا للطبخ والخبز لم مزید پڑھیں

وارث کی رضامندی کے بغیر مکان فروخت کرنا          

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:35 ہماری سوسائٹی ہماری اپنی کالونی میں پلاٹ ،مکان ،فلیٹ وغیرہ کی خریدوفروخت کا اندارج اور ٹرانسفر زوغیرہ کرتی ہے۔ایسے پلاٹ ،فلیٹ ،وغیرہ (جس کے مالکان انتقال کرگئے ہوں )کی فروخت اورٹرانسفر وغیرہ کرنے سے پہلے ہم تمام ورثاء کی تحقیق کرتے ہیں اورپھر مفتی صاحبان کے فتویٰ حاصل کرکے اس کے مزید پڑھیں

برکت کے لیے قرآن خوانی  اور اس پر اجرت

سوال: برکت کے لیے قرآن خوانی میں آپ نے کھانا پینا درست قرار دیا ہے حالانک بہت سے فتاوی میں ایصال ثواب اور برکت کی قرآن خوانی کے متعلق استفتاء طلب کیا گیا تھا تو اس کے متعلق یہ تحریری جواب موجود ہے کہ  قرآن  پڑھنےپر کسی بھی صورت میں اجرت لینا نا جائز ہے۔ مزید پڑھیں

قرآن پاک گھر جاکر پڑھنے کا ہدیہ

سوال: قرآن پاک گھر جاکر پڑھنے کا ہدیہ لینا کیسا ہے؟ فتویٰ نمبر:153 اجرت علی الطاعات ( یعنی امامت،اذان،تعلیمِ قران پر تنخواہ لینا) فقہاء کے ہاں مشہور مسئلہ ہے اس مسئلہ میں علماء کے دو دور پائے جاتے ہیں۔ حضراتِ متقدمین کا دور اور حضراتِ متاخرین کا دور ۱۔ حضراتِ متقدمین (وہ علماء جو تیسری مزید پڑھیں

سودی کاروبار میں ملوث شخص سے تنخواہ یا حق خدمت لینے کا حکم

سوال: جولوگ سودی کاروبار میں ملوث ہو ان سے تنخواں یاحق الخدمت لینا کیساہے؟ جواب: اگرمذکورہ شخص کی حلال آمدنی زیادہ ہے تو اس کے پاس بطور اجرت کام کرنے کی گنجائش ہےاوراگراس کی آمدنی حلال و حرام میں برابر ہویا حرام آمدنی زیادہ ہو لیکن وہ اجرت حلال مال سے دے تو اس کے مزید پڑھیں

دین کے کاموں کی اجرت لیناکیسا ہے؟

 سوال :دین کے کاموں کی اجرت لینا کیسا ہے ؟ مثلاً نماز پڑھانا، درس دینا تدریس کرنا وغیرہ ۔ فتویٰ اور تقویٰ دونوں بتا دیجئے ۔الجواب حامدا ومصلیا :::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::: اجرت علی الطاعات ( یعنی امامت،اذان،تعلیمِ قران پر تنخواہ لینا) فقہاء کے ہاں مشہور مسئلہ ہے،اس مسئلہ میں علماء کے دو دور پائے جاتے ہیں۔حضراتِ متقدمین مزید پڑھیں