مشترک نیت والے فلیٹ پر زکوٰۃ کا حکم

سوال:عرض یہ ہے کہ اگر کسی نے ایک فلیٹ خریدا جو کہ اس کے زیر استعمال نہ ھو۔( اس کے علاوہ جس فلیٹ میں رہائش پزیرہو وہ بھی اس کی ملکیت ہو ) کراے پہ چڑھا دیا ھو نیت یہ ھو کہ بچوں کی شادی کےوقت یا تو گفٹ کر دیا جائ یا پھر اس … Read more

بیٹی کے نام گھر کرنا تاکہ رشتہ دار قبضہ نہ کریں

سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللہ ایک فیملی ہے جن کی اولاد میں صرف ایک ہی بیٹی ہے ۔ ان کا ایک گھر ہے جس میں وہ رہتے ہیں اور ایک فلیٹ بھی ہے۔ شوہر اور بیوی دونوں کے کافی سارے بہن بھائی اور رشتے دار ہیں۔ فلیٹ بیوی کے نام پر ہے۔اب یہ میاں بیوی … Read more

کرایہ پر دیے ہوئے فلیٹ پر زکوٰۃ کاحکم

سوال ۔ میری بہن اپنے سسرال کے گھر میں رہائش پذیر ہیں ان کے پاس ایک چھوٹا فلیٹ ہے جو انہوں نے کرائے پر دیا ہوا ہے اور اس کا کرایہ گھر کے اخراجات میں صرف ہوتا ہے اس کے علاوہ انہوں نے ایک فلیٹ بک کروایا تھا وہ بڑا ہے اس کا بھی انکو … Read more

زکوة کےمختلف مسائل

محترم ومکرم جناب مفتی صاحب دامت برکاتہم السلام علیکم ورحمة الله وبرکاتہ آنجناب سےمندرجہ ذیل مسائل کےسلسلےمیں رہنمائی مطلوب ہے۔ ایک شخص اس نیت سے پلاٹ خریدتا ہے،کہ قیمت بڑھنے پرفروخت کردیگا توکیااس پلاٹ پرسال گزرنے پرزکوة واجب ہوگی؟ 2۔اگرپلاٹ خریدتےوقت نیت قیمت بڑھنے پربیچنےکی تھی لیکن کچھ عرصہ بعد اس پلاٹ پراپنا ذاتی  گھر … Read more

نما ز میں مکمل فاتحہ واجب،زکوٰۃ ،وقرآن موبائل میں پڑھنے کا حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:117 کیافرماتے ہیں مفتیان کرام درج ذیل مسائل کے بارے میں   نماز میں سورت فاتحہ  پوری واجب  ہے یا اکثر  حصہ پڑھ لینا واجب ادا ہونے  ہونے کے لیے کافی ہے ؟ موبائل میں قرآن پاک پڑھتے ہوئے  سکرین  کو چھونا کیسا ہے ؟ اگر کسی کے پا س مال زکوۃ … Read more

قبضہ کرنے سے پہلے آگے بیچنا

فتویٰ نمبر:625 میں نے اپنے بڑے بھائی کو اختیار دیا کہ وہ میرے لیے کراچی میں ایک عدد فلیٹ کا سودا کرے، ہمارا ایک دوسرا بھائی جو کہ پراپرٹی کا کام کرتا ہے، اس کے ذریعے ایک فلیٹ کا سودا ہو گیا اور سودا پکا کرنے کے لیے 50 ہزار روپے بیعانہ کے طور میرے … Read more

دکان تعمیرہونے سے قبل اس کی خریدوفروخت

فتویٰ نمبر:631 بیع المعدوم السلام علیکم جناب عالی  آپ سے دو مسائل پر شریعت کی روشنی میں فتویٰ جاری کرنے کی درخواست ہے ۔ (الف) کراچی شہر میں مختلف تعمیر اتی کمپنیاں رہائشی فلیٹس /اپارٹمنٹس تعمیر کرتی ہیں ۔ کئی تعمیراتی کمپنیاں شاپنگ مال /شاپنگ پلازہ تعمیر کرتی ہیں اور عوام میں ان دکانوں وغیرہ … Read more

وارث کی رضامندی کے بغیر مکان فروخت کرنا          

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:35 ہماری سوسائٹی ہماری اپنی کالونی میں پلاٹ ،مکان ،فلیٹ وغیرہ کی خریدوفروخت کا اندارج اور ٹرانسفر زوغیرہ کرتی ہے۔ایسے پلاٹ ،فلیٹ ،وغیرہ (جس کے مالکان انتقال کرگئے ہوں )کی فروخت اورٹرانسفر وغیرہ کرنے سے پہلے ہم تمام ورثاء کی تحقیق کرتے ہیں اورپھر مفتی صاحبان کے فتویٰ حاصل کرکے اس کے … Read more

وعدہ بیع کا حکم

فتویٰ نمبر:467 سوال:کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں نے ایک فلیٹ خریدا ہے جس کو اسی شخص کے ہاتھوں زیادہ قیمت پر بیچنا طے ہے،جس کی صورت یہ ہوئی تھی کہ پہلے زبانی معاہدہ ہوا جس میں یہ طے پایا تھا کہ پہلے میں یہ فلیٹ ایک متعین رقم … Read more