مسجد کا پانی مسجد سے بھر کر لے جانے کا حکم

سوال:بعض لوگ مسجد کا پانی باہر لے جاتے ہیں اس سلسلے میں شریعت کا کیا حکم ہے اور کیا مسجد کا پانی کسی اور مصرف میں استعمال کیا جا سکتا ہے علاوہ وضو کے ؟ الجواب حامدا   ومصلیا          مسجد کے پانی کو ان مصارف کے علاوہ میں استعمال کرنا جن مصارف کیلئے وہ رکھا مزید پڑھیں