قران کریم اور جدید سائنسی انکشافات ارشاد خداوندی ہے: وَمَا مِنْ دَ آ بَّةٍ فِی الْاَرْضِ وَ لَا طٰئِر یَطِیْرُ بِجَنَا حَیْہِ اِلَّآ اُ مَمُ اَمْثَا لُکُمْ(سورۃ الانعام،آیت 38) ترجمہ: زمین میں چلنے والے کسی جانور اور ہوا میں پروں سے اڑنے والے کسی پرندے کو دیکھ لو یہ سب تمہاری طرح امت ہیں یعنی مزید پڑھیں
زمرہ: امت
حضرت اسماعیل علیہ السلام
تحریر :اسماء اہلیہ فاروق اسماعیل علیہ السلام کی ولادت :۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اللہ کی بارگاہ میں نیک اولاد کی دعا کی ۔ رَبِّ هَبْ لِيْ مِنَ الصّٰلِحِيْنَ ١٠٠ ( سورۃا لصٰفٰت) میرے پروردگار ! مجھے ایک ایسا بیٹا دیدے جو نیک لوگوں میں سے ہو۔ اللہ کی طرف سے بشارت ہوئی ۔ مزید پڑھیں
شب براءت کا تعین
پندرہ شعبان کی رات جو شب برات کے نام سے مشہور ہے اس کے متعلق چند اہم امور پر بحث لازم ہے: 1. قال تعالى: {حم○ وَالْكِتَابِ الْمُبِينِ○ إِنَّا أَنزَلْنَاهُ فِي لَيْلَةٍ مُّبَارَكَةٍ إِنَّا كُنَّا مُنذِرِينَ○ فِيهَا يُفْرَقُ كُلُّ أَمْرٍ حَكِيمٍ○ أَمْراً مِّنْ عِندِنَا إِنَّا كُنَّا مُرْسِلِينَ○ رَحْمَةً مِّن رَّبِّكَ إِنَّهُ هُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ} اس مزید پڑھیں
امام ابوحنیفہ محدث وفقیہ
تحریر : محمد رضوان سعید نعمانی نام ونسب : ابوحنیفہ نعمان(699 – 767 ء / 80 – 150 ھ) بن ثابت بن نعمان بن مرزبان ،تیمی ،کوفی۔آپ کے پوتے اسماعیل بن حماد بن ابی حنیفہ کی تصریح کےمطابق:”نعمان بن مرزبان”فارس کے معززین میں سے تھے ۔آپ کا خاندان کبھی غلام نہیں بنا۔اسما عیل کہتے مزید پڑھیں
تو نہ مٹ جائے گا ایران کے مٹ جانے سے
مولانا خالد سیف اﷲ رحمانی آج مسلمان دنیا میں ہر جگہ ابتلاؤں اور آزمائشوں سے گزر رہے ہیں ۔امریکہ اور یورپ سے لے کر چین اور برما تک ہر جگہ مسلمانوں کو رسوا کیا جارہا ہے اور ان کی جان و مال اور عزت و آبرو ایک بے قیمت شے ہوچکی ہے ۔ خود مسلم ممالک مزید پڑھیں
برمودا تکون اور دجال
برمودا تکون کے بارے میں لکھنے کا مقصد معلومات میں اضافہ نہیں بلکہ ہمارے پیارے نبی ﷺ کی اس تعلیم پر عمل کرنا ہے جو آپ ﷺ نے یہاں اپنے صحابہ کو فتنوں کے بارے میں دی۔ آپ ﷺ نے اپنی امت کے بارے میں بہت فکر مند رہتے تھے اور ان کو تمام فتنوں مزید پڑھیں
حدیث ” لو لاک لما خلقت الافلاک ” سے متعلق
یہ عمومی رائے قائم کی جاتی ہے کہ علامہ ذہبی نے اسے موضوع قرار دیا ہے تو وہ موضوع ہی ہے جبکہ یہ بات درست نہیں ہمارے حضرت بنوری رح کا ایک مضمون جو کہ ” صدق ” اخبار میں چھپا تھا ۔۔۔ اسی عمومی رجحان کی غلطی کی وضاحت میں لکھا گیا تھا اس مزید پڑھیں
حجیتِ اجماع
مذاہب کی تاریخ ہمیں بتاتی ہے کہ جب تک وہ اپنے سلف اور قدیم نیک بزرگوں کے اصولوں پر گامزن رہے، خود برد اور تحریف و تنسیخ سے پاک رہے۔ مذاہب محرف اور مسخ تبھی ہوئے جب بعد کے لوگوں نے اس کے اصول و مسلمات سے انحراف کیا۔ جو امانت و دیانت قدیم آباء مزید پڑھیں
اکابر پر عدم اعتماد
جدید دور جو بہت سے مسائل و خطرات لے کر آیا ہے ان میں سب سے بڑا خطرہ اور فتنہ اکابر پر عدم اعتماد ہے۔ اکابر سے عدم اعتماد ظاہر میں تو ایک معمولی چیز لگتی ہے لیکن اس میں غور کیا جائے تو یہی چیز دین کی بنیاد کو کمزور کردیتی ہے۔ دین اصل مزید پڑھیں
کیا سورۃ الفاتحہ قرآن میں داخل ہے
سوال: بعض حضرات یہ کہتے ہیں کہ سورۃ الفاتحہ بقیہ قرآن سے الگ ہے ۔ کہ قرآن شریف میں ہے وَلَقَدْ آتَيْنَاكَ سَبْعًا مِّنَ الْمَثَانِي وَالْقُرْآنَ الْعَظِيمَ (الآیۃ) اس وجہ سے فاتحہ امام کے پیچھے پڑھنی چاہیے ۔ اور جو آیت ہے کہ وَإِذَا قُرِئَ الْقُرْآنُ فَاسْتَمِعُوا لَهُ وَأَنصِتُوا لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ اس کا فاتحہ پر مزید پڑھیں