حجام کی کمائی اورقربانی کاحکم

  دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:164 الجواب حامدا ومصلیاً حجام کی کمائی کے بارے میں تفصیل یہ ہے کہ اگر وہ شیو بناتا ہو یا داڑھی ایک مشت سے کم کرتا ہوتو ان دونوں کے نتیجے میں حاصل ہونے والی کمائی حرام ہے،اور ان دونوں کاموں کے علاوہ اگر وہ جائز  کام کرتا ہے مثلا سر مزید پڑھیں

بال سیدھے کروانے کا حکم

سوال:کیا فرماتے ہیں علمائے حق بالوں کو سیدھا کروانے (Hair rebondin) کے بارے میں؟ الجواب باسم ملہم بالصواب جس طرح بالوں کو نرم رکھنے کے لے تیل لگایا جاتا ہے اور بالوں میں کنگھی کی جاتی ہے، جس کا مقصد بالوں کی خوب صورتی، تزین و آرائش ہوتی ہے اسی طرح بالوں کی خوب صورتی مزید پڑھیں

وضومیں سنت چھوٹ جانے کی صورت میں وضو کا حکم

 السوال:وضو میں کوئی سنت چھوٹ جائے تو وضو ہوگا یا نہیں. سائل:محمد احمد فتویٰ نمبر:286  الجواب حامدةو مصلية وضو میں کوئی سنت چھوٹ جائے تو وضو ہوجائےگا۔ کیونکہ سنت چھوڑ دینے سے وضو میں کوئی فرق نہیں آتا، البتہ سنت چھوڑنے کی عادت بنانی نہیں چاہیے۔سنت چھوڑنے کی عادت سخت گناہ کی بات ہے۔ “قال مزید پڑھیں

خواتین کا بال برابر کرنا یا کٹوانا

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:97 بعدا ز سلام  مسنون عرض یہ ہےکہ بندہ ایک مسئلہ  دریافت کرنا چاہتا ہے ۔ کیافرماتے ہیں مفتیان کرام !  خواتین کے لیے سر کے بال  کاندھے کی ہڈی   ( shoulder blade )  سے نیچے نیچے  بغرض ڈیزائن  کٹوانے کا کیا حکم ہے ؟ جبکہ ا س میں تشبہ بالرجال  بھی مزید پڑھیں

جسم کے بال کی اسی کے سر پر کھیتی کا حکم

سوال:- اگر کسی مرد یا عورت کے سرپر بال نہ ہو اور اسی کے جسم کے دوسرے حصہ سے بال لے کر سرجری کے ذریعہ سر پر لگادیا جائے جس سے قدرتی طورپر بال کی پیدائش شروع ہوجاتی ہے تو کیا یہ عمل درست ہوگا ؟ جواب : – گنجا پن ایک عیب ہے اور مزید پڑھیں

حج کے دوران ایک محرم دوسرے محرم کے بال کاٹ سکتا ہے

سوال: ایک محرم دوسرے محرم کے بال کاٹ سکتا ہے یا نہیں ؟ فتویٰ نمبر:257 جواب : دیگر مناسک حج سے فارغ ہوچک اہو تو ایک محرم دوسرے محرم کے بال کاٹ سکتا ہے ۔  “قال فی اللباب واذا خلق راسہ اور راس غیرہ عند جواز التحلل ای الخروج من الاحرام باداء افعال النسک لم مزید پڑھیں

جانور کے پائے کا حکم

سوال میں جاننا چاہتا ہوں کہ کیا جانوروں کا پایہ اس کے اوپر کی تہ کو جلانے کے بعد کھایا جا سکتا ہے؟ میں نے کسی سے سنا ہے کہ اگر ہم پائے کے اوپر کا حصہ نہ ہٹائیں بلکہ صرف بالوں کو جلا دیں جب کہ اس میں بالوں کی جڑیں رہ جاتی ہیں، مزید پڑھیں