ماہِ محرم الحرام میں پہلا حکم 

اس ماہِ مبارک میں مطلقاً کسی بھی دن روزہ رکھنا رمضان کے بعد سب سے افضل روزہ شمار ہوتا ہے نیز!نو اور دس محرم یا دس اور گیارہ محرم کا روزہ رکھنا اور بھی زیادہ فضیلت کی چیز ہے، چناں چہ صحیح مسلم کی حدیث میں واردہے : ”افضل الصّیام بعد رمضان، شہر اللہ المحرم، مزید پڑھیں

کیا تہجد پڑھنے کے لیے سونا لازمی ہے

سوال: کیا تہجد پڑھنے کے لیے سونا لازمی ہے ؟َ فتویٰ نمبر:313 الجواب حامداً و مصلیاً تہجد کیلئے سوکر اٹھنا ضروری نہیں ہے بلکہ سوئے بغیر بھی پڑھ سکتے ہیں البتہ بہتر سوکر اٹھنے کے بعدپڑھنا ہے کیونکہ عام طور پر سوکر اٹھنے کے بعد نفل پڑھنے کو تہجد کہا جاتا ہےاور رسول اللہ ﷺ مزید پڑھیں

تہجد کی نماز کس نیت سے ادا کی جائے

سوال: تہجد کی نماز کس نیت سے ادا کی جائے نفل کی نیت سے یا سنت مؤکدہ کی نیت سے ؟ فتویٰ نمبر:325 الجواب حامداًومصلیاً واضح رہے کہ تہجد کی نماز امت کے حق میں سنتِ  غیر مؤکدہ  ہے ۔ لہذا صورتِ مسؤلہ میں تہجد کی نماز سنت کی نیت سے ادا کی جائے یا مزید پڑھیں

نماز میں دل لگانے کا طریقہ

سوال:  میں نماز  میں  سورتیں  بھی بڑی پڑھتی  ہوں اور  ظاہری سکون بھی ہوتا ہے ۔ مگر  میرا دل  ودماغ  کتنی باتوں  میں  گھیرا ہوتا ہے ۔ میں اس وجہ سے  بہت پریشان  ہوں میں  ایسا کیا کروں جو دل کے دھیان سے  نماز پڑھوں ؟ فتویٰ نمبر:122  جواب:  آپ سے  اگر ہوسکے  تو تہجد مزید پڑھیں

تہجد پڑھنے پڑھنے کے لیے سونا لازم ہے

سوال:تہجد پڑھنے کے لیے سونا لازم ہے؟ جواب:تہجد کیلئے سوکر اٹھنا ضروری نہیں ہے بلکہ سوئے بغیر بھی پڑھ سکتے ہیں،البتہ بہتر سوکر اٹھنے کے بعدپڑھنا ہے کیونکہ عام طور پر سوکر اٹھنے کے بعد نفل پڑھنے کو تہجد کہا جاتا ہےاور رسول اللہ ﷺ اور صحابۂ کرام کا تعامل عام طور سے یہی رہا مزید پڑھیں

لمحہ فکریہ                                                          

قرآن کریم میں اﷲ تعالیٰ کا ارشاد ہے: ٭    ”اور کچھ دوسرے مسلمان ایسے ہیں جو اﷲ کا فضل (تجارت یا روزگار) تلاش کرنے کےلیے زمین میں سفر کرتے ہیں۔”         (المزمل، آیت :20)  ٭     ”اس کا تمہیں کچھ گناہ نہیں کہ اپنے پروردگار سے ”روزی” طلب کرو!” (البقرہ، آیت 198) ٭    ”اور دن کو روزی حاصل کرنے مزید پڑھیں