جمعہ کے مسنون اعمال

سوال:جمعہ میں کون کون سے اعمال مسنون ہیں جن پر عمل کرنے سے سنت کا ثواب ملے گا،نیز وہ اعمال کیا مردوں کے ساتھ خاص ہیں یا خواتین بھی عمل کریں گی تو انہیں بھی ثواب ملے گا؟ اور یہ بھی کے جمعہ کے سنت اعمال جمعرات کی رات سے شروع کرسکتے ہیں یا جمعہ مزید پڑھیں

خطبہ نکاح کے بغیر نکاح کرانے کاحکم

السلام علیکم  ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب : میں اپنے  رشتہ داروں میں ایک جگہ نکاح میں شرکت کے لیے گیا ،تو وہاں  جو قاری صاحب  تھے ،شاید پہلی مرتبہ نکاح پڑھا رہے تھے انہوں نے خطبہ پہلے  نہیں پڑھا  بلکہ دلہن کے  وکیل( والد) سے صرف یہ پوچھا کہ :آپنے  مریم بنت یوسف کو مزید پڑھیں

ویڈیوکانفرنس کالنک سےخطبہ ونمازکاحکم

آپ سے ایک مسئلہ پوچھنا تھا وہ یہ کہ پھلے ہفتے سے کورونا وائرس  کی وجہ سے نیوزی لینڈ میں لاک ڈاؤن لگا ہوا ہے ۔پچھلے جمعہ کو ہمارے بعض مسلمان پاکستانی دوستوں نے  یہ تجویز پیش کی  کہ نماز جمعہ زوم پہ  جو اسکائپ کی طرح کا ایک ویڈیو کالنگ سافٹ ویئر ہوتا ہے مزید پڑھیں

ویڈیوکانفرنس کالنگ سےخطبہ ونماز

آپ سے ایک مسئلہ پوچھناتھا۔ وہ یہ کہ  پچھلے ہفتے سے کورونا وائرس  کی وجہ سے نیوزی لینڈ میں لاک ڈاؤن  ہوا ہے  پچھلے جمعہ کو ہمارے  بعض مسلمان پاکستانی دوستوں  نے یہ تجویز پیش کی کہ نماز جمعہ zoom پر جواسکائپ  کی طرح  کا ایک ویڈیو لنک سافٹ وئیرہوتا ہے ، پڑھی جائے، اس مزید پڑھیں

سلام کن مواقع پرنہیں کرناچاہیے؟

سوال:سلام کن مواقع پر نہیں کرنا چاہیے؟ بسا اوقات میں مصروف  ہوتا ہوں لوگ آواز سے سلا م کردیتے ہیں جس سے کام میں خلل واقع ہوتا ہے،تفصیل سے جواب عنایت فرمائیں؟ ایک مولوی صاحب سے سنا ہے کہ جو لوگ کسی گناہ  کے کام میں مشغول ہوں  مثلا کوئی فلم یا ڈرامہ یا جوا مزید پڑھیں

نمازعید کے احکام

نماز عید واجب یا سنت؟ فقہ حنفی میں عید ین کی نماز واجب ہے،سنت نہیں۔ نماز عید کس پر واجب ہے؟ فتویٰ نمبر:249 عید کی نماز شہر کے مردوں پر واجب ہے۔عورتوں پر نماز عید واجب نہیں، اسی طرح گاؤں دیہات کے لوگوں پر نماز عیدواجب نہیں۔ طریقہ: نماز عید پڑھنے کا طریقہ یہ ہے مزید پڑھیں

جمعہ کے خطبہ کے دوران بیٹھنے کی ہیئت

فتوٰی نمبر:346 بعض حضرات کو دیکھا ہے کہ نماز ِ جمعہ کے خطبہ کے دوران نوافل کی طرح پہلے خطبہ میں ہاتھ باندھ لیتے ہیں اور دوسرے خطبہ کے دوران التحیات کی شکل میں اپنے ہاتھوں کو رانوں پر رکھ لیتے ہیں اور ان حضرات کا خیال ہے کہ خطبہ کے دوران اس طرح بیٹھنا مزید پڑھیں

خطبہ کے دوران نماز کا حکم

سوال:کیا جمعہ کے روز جب خطبہ شروع ہوجائے تو نماز مشروع ہے ؟ فتویٰ نمبر:80 جواب:ہم  چونکه الحمد الله ” حنفی ” هیں اور همارے امام اعظم ابوحنیفه رحمه الله تعالی کے نزدیک خطبه جمعه کے دوران نماز پڑهنا جائز نهیں هے. اس لئے خطبہ جمعہ کے دوران نماز پڑهنا صحیح نہیں ہے اگر کسی مزید پڑھیں

سُورة ق کی فضیلت

١.. ہر جمعہ ممبر پر ام ہشام بنت حارثہ بن النعمان رضی اللہ عنہ کہتی ہیں کہ رسول الله صلی الله علیہ وسلم کے بہت قریب میرا مکان تھا، دو سال کے قریب ہمارا اور رسول صلی الله علیہ وسلم کا تنور (جس میں روٹی پکتی تھی) ایک ہی تھا، مجھے سورہ ق پوری اسی مزید پڑھیں