بغیر محرم حج کرنا

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:92 الجواب حامداومصلیا شرعا عورت  کے لیے  بغیر محرم  کے سفر  کرنا جائزنہیں ، خواہ یہ سفر ، حج یا عمرہ  کے لیے ہو ، لہذا مذکورہ صورت  میں جب آپ کے پاس کوئی محرم کا انتظام نہیں ہے، تو آپ کے لیے اصل حکم یہ  ہے کہ فقہ حنفی  کے مطابق مزید پڑھیں

یک ماہی تجوید کورس

گھربیٹھے علم دین حاصل کرنے کا سنہری موقع  فاضلات کورس ،مسائل مستورات کورس اور رجب وشعبان کورس کے بعداب پیش خدمت ہے: “تجوید کورس” عنوانات: (1) تجوید کی اہمیت وضرورت (2) کس قدر تجوید سیکھنا ضروری ہے؟ (3) تلاوت ِ قرآن کریم کے آداب  (4) کون سا حرف کہاں سے نکالا جائے؟ (5) حرکات اور مزید پڑھیں

“زکوۃ کورس”

فاضلات اور تعلیم یافتہ مستورات کے لیے اہم عنوانات: (1) زکوۃ اور عشرقرآن وسنت کی روشنی میں  (2) قابل زکوۃ اشیا کون سی ہیں؟ (3) کن چیزوں پر زکوۃ واجب نہیں؟ (4) زکوۃ واجب ہونے کی شرائط (5) زکوۃ نکالنے کا طریقہ (6) گزشتہ سالوں کی زکوۃ کیسے نکالیں؟ (7)زکوۃ کے جدید مسائل (8) مصارف مزید پڑھیں

خواتین کے لیے عید کی نماز کا حکم

خواتين كيلئے عيد كي نماز كيلئے مسجد جانے کا کیا حكم ہے  ؟ فتویٰ نمبر:252 الْجَواب حامِداوّمُصلّیاً عید کی نماز مردوں پر واجب ہے عورتوں پر عید کی نماز واجب نہیں۔ رہی یہ بات کہ عورتوں کا عیدگاہ میں جانا، تو اسلام کے ابتدائی دور میں چونکہ امن تھا اور کوئی فتنے کا خوف نہ مزید پڑھیں

ایام حیض میں پہنے ہوئے کپڑے کا حکم

ہمارے گاؤں میں کچھ خواتین کا خیال ہے کہ حیض کے بعد تمام کپڑے گندے ہوجاتے ہیں اور انہیں دھونا چاہئے تو کیا ان کی یہ بات درست ہے؟ کچھ خواتین یہ بھی کہتی ہیں کہ وہ کپڑے دوبارہ نہیں پہنے جاسکتے ۔براہ کرم رہنمائی فرمائیں۔  اَلْجَواب حَامِدَاوَّمُصَلِّیا  حالت حیض میں پہنے ہوئے کپڑے اگر مزید پڑھیں

چہرے کا پردہ قرآن و سنت کی روشنی میں

اسلام نے خواتین کی فلاح و کام یابی کے لیے جو کچھ بھی تعلیمات پیش کی ہیں وہ انسانی فطرت کے عین مطابق ہے اور اس نے ان تعلیمات سے ان تمام ذرائع کا سدِّ باب کیا ہے جس سے معاشرے میں اخلاقی بے راہ روی پھیل سکتی ہے۔ اسی لیے اسلام میں عورتوں کو مزید پڑھیں

خواتین کا بلیڈ استعمال کرنے کا حکم

فتویٰ نمبر:776 سوال:  کیا خواتین بلیڈ استعمال کرسکتی ہیں ؟ جواب:خواتین کیلئے فالتوبال کسی کریم وغیرہ سے صاف کرناچاہئے،بلیڈوغیرہ استعمال کرنا اچھا نہیں کیونکہ اس کے استعمال سے بالوں کی جڑیں موٹی ہوجاتی ہیں اور جلد سخت ہوجاتی ہےجوخواتین کی فطری نزاکت کے خلاف ہے۔اس لئے خواتین کیلئے بہتر یہ ہے کہ وہ بلیڈ استعمال مزید پڑھیں

دیور  جیٹھ  اور جیٹھ کے بالغ   بیٹے سے پردہ

فتویٰ نمبر:406 سوال : الحمد للہ  راقم   کے گھر کا ماحول  بہت ہی اچھا ہے  کھانے کی میز پر چھوٹے بڑے  ملا کر نو افراد   بیٹھے  ہوتے ہیں ۔ راقم  کی دوں بہوئیں  نقاب / حجاب کے ساتھ کھانا  کھاتی ہیں  ان کو   ہر نوالے  اور پانی پینے کے لیے  نقاب   ہٹانی پڑتی ہے  اس مزید پڑھیں