خواتین کا ہیل والے جوتے پہننا

سوال: خواتین مکمل پردے کے ساتھ ہیل والی سینڈل پہن سکتی ہیں؟ دونوں قسم کی ہیل کا بتائیے گا آواز والی اور بغیر آواز والی۔ الجواب باسم ملھم الصواب خواتین کے لیے مکمل پردے کے ساتھ ہیل والی سینڈل پہننا درست ہے، لیکن چونکہ یہ صلحاء کی عورتوں کا طریقہ نہیں ہے، اس لیے اجتناب مزید پڑھیں

ڈاکٹری کی تعلیم حاصل کرنا

میرے والد صاحب کی خواہش ہے کہ میں ڈاکٹر بنوں کیونکہ میرے گاؤں میں کوئی لیڈی ڈاکٹر موجود نہیں ہے۔ لیکن میرے دادا دادی کا کہنا ہے کہ لڑکیوں کو ڈاکٹر بنانا شریعت میں ممنوع ہے۔ براہ کرم رہنمائی فرما دیجیے۔ الجواب باسم ملہم الصواب معاشرے میں چونکہ لیڈی ڈاکٹرز کی بھی اشد ضرورت ہےتاکہ مزید پڑھیں

کان چھدوانا

سوال: کان کی نرم ہڈی والی جگہ سے چھدوانے کا کیا حکم ہے ؟ الجواب باسم ملھم الصواب خواتین کے لیے کان چھدوانا جائز ہے بشرطیکہ نامحرم سے نہ چھدوائے جائیں۔ حوالہ جات: 1…لا بأس بثقب أذن البنت والطفل استحسانا ملتقط.ظاهره أن المراد به الذكر مع أن ثقب الأذن لتعليق القرط،وهو من زينة النساء،فلا يحل مزید پڑھیں

عورت کا گھر کا کام کرنا

سوال:السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ سنا ہے کہ اسلام میں عورت پر گھر کے کام کاج وغیرہ لازم نہیں کیونکہ ان کے ذمہ اولاد کی تربیت ہے۔ اس بارے میں اسلام کا کیا حکم ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب: واضح رہے کہ گھر کا کام عورت پر دیانۃ لازم ہے یعنی حقیقتا تو یہ اسکی مزید پڑھیں

خواتین کا مردڈاکٹرسےانجکشن لگوانا

سوال:مرد ڈاکٹر کے کہنے پر کوئی مریضہ انجیکشن لگانے کے لیے برقعہ کی آستین اوپر چڑھاسکتی ہے کیونکہ اس کے بغیر انجیکشن غلط لگ سکتا ہے ؟ سائلہ:بنت محمد ؛ناظم آباد کراچی الجواب باسم ملہم الصواب بہتر تو یہ ہے کہ لیڈی ڈاکٹر سے انجیکشن وغیرہ لگایا جائے ،اگر کوئی ایسی سہولت نہ ہوتوبقدر ضرورت مزید پڑھیں

رسائل اور کتابوں پر عورتوں کا نام لکھنے کی شرعی حثیت

سوال: اسلام میں کیا عورت کا نام لکھنا منع ہے؟خواتین کے بیانات کے اشتہارات میں،کتابوں کے رائٹر کے طور پر وغیرہ وغیرہ ۔مدلل جواب عنایت فرمائیں سائل :محمد فراز ﷽ الجواب حامدا ومصلیا واضح رہے کہ اسلام میں عورت کا نام لکھنا  نا جائز  تو نہیں ہے لیکن شریعت کی تعلیم یہ ہے کہ عورت مزید پڑھیں

خواتین کے فقہی مسائل

ہر گھر،لائبریری اور کتب خانے کی ضرورت .ایک ایسی کتاب جس میں شریعت کے بنیادی عقائد اور خواتین سے متعلق فقہی مسائل کو سوال و جواب کی ترتیب پر عام فہم انداز میں جمع کیا گیا ہے۔ مسائل مستند و مدلّل باحوالہ ذکر کیے گئے ہیں۔ امید ہے کہ یہ کتاب خواتین کے لیے گراں مزید پڑھیں

حالت احرام میں عورت کا اسکارف کے نیچے ٹوپی پہننا

سوال:عمرے میں عورت کے چہرے پر کپڑا نہیں لگنا چاہیے تو سکارف کے ساتھ جو انر کیپ ہوتی ہے،پیشانی کور کرتی ہے وہ پہن سکتے ہیں، اس کا کپڑا آئی بروز تک چپکا ہوتا ہے؟ جواب:واضح رہے کہ حالت احرام میں عورت کا اپنے چہرے کو ڈھاکنا شرعاً منع ہے،البتہ پردے کی ضرورت ہوتو کوئی مزید پڑھیں

آرٹیفیشل جیولری پہننے کا حکم

سوال: آٹیفیشل جیولری پہننے کے بارے میں کیا حکم ہے؟ آج کل کے حالات کی وجہ سے ہر انسان سونا چاندی ہونے کے باوجود پہننے سے ڈرتا ہے۔ اور آٹیفیشل جیولری پہننے کو ہی ترجیح دیتا ہے۔ کیا پہن سکتے ہیں؟ اس کو پہن کر نماز ہوجائے گی؟ جواب:واضح رہے کہ عورت کے لیے انگوٹھی کے مزید پڑھیں