نامحرم کو سلام کرنا 

فتویٰ نمبر:884 سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ  میری ساس کو چلنے میں تکلیف ہوتی ہے  اس لیے ہم نے ایک رکشے والے کا نمبر لیا ہوا ہے اس کو فون کرتے ہیں تو آ جاتا ہے  بہت اچھا بندہ ہے کبھی خود مصروف ہو تو روڈ سے کسی اور کو بھیج دیتا ہے  غیر محرم مزید پڑھیں

وطن اصلی میں نماز کا حکم

فتویٰ نمبر:828 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم مدرسے میں جو رہائشی طالبات ہوتی ہیں،مدرسہ ایک شہر میں ہو اور گھر دوسرے شہر میں تو جب وہ پندرہ دن سے کم دنوں کی چھٹیوں میں گھر جائیں تو قصر پڑھیں گی یا پوری نماز؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية جو طالبات مدرسے میں رہائش اختیار کرتی مزید پڑھیں

مالز اور ہسپتالوں میں نماز کے لیے مختص کی گئی جگہ کیا مسجد کے حکم میں ہے؟

فتویٰ نمبر:803 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! آج کل مختلف مالز اور اسپتالوں میں خواتین کی نماز کے لیے جو جگہ مختص کر دی جاتی ہے اسے خواتین کی مسجد بھی کہا جاتا ہے۔  1- کیا اس جگہ پر مسجد کے احکام لاگو ہوں گے۔ 2- کیا حیض و نفاس والی خواتین اس جگہ داخل ہو مزید پڑھیں

انتخاباتی سلسلہ میں کسی خاص پارٹی کو ووٹ کےمعاملے میں ترجیح دینی چاہیے یا شخصیت کو

بسم الله الرحمن الرحيم الجواب حامدا ومصليا و مسلما اصل جواب سے پہلے تمہید کے طور پر یہ سمجھ لینا مناسب ہے کہ ہمارا ووٹ شرعاً تین حیثیتیں رکھتا ہے۔ (۱) شہادت (۲) سفارش (۳) حقوق مشترکہ کی وکالت۔ تینوں صورتوں میں جس طرح قابل، اہل اور نیک و صالح آدمی کو ووٹ دینا موجب مزید پڑھیں

ووٹ کی شرعی حیثیت

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں ؟کہ اسلام میں جس چیز کی کوئی شرعی حیثیت  ہوتی ہے اس کے لیے شرعی ضوابط بھی مقر ر ہوتے ہیں،جیسے نکاح ،حدود ، عقود  اور شہادت وغیرہ۔ موجودہ دور میں ووٹ کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟ حالانکہ اس میں مندرجہ ذیل خرابیاں مزید پڑھیں

خواتین کا ووٹ ڈالنا

بسم الله الرحمن الرحيم الجواب حامدا ومصليا خواتين چند باتوں کا اہتمام کرتے ہوئے ووٹ ڈالنے جاسکتی ہیں ۔ مثلا (۱) مکمل شرعی پردے کے ساتھ جائیں ، بناؤ سنگھاریا خوشبو لگاکر نہیں جائیں ۔ (۲) غیر محرموں کے ساتھ اختلاط بالکل نہ ہو۔(۳) پولنگ اسٹیشن کی مسافت سفر شرعی سے کم ہواور اگر پولنگ مزید پڑھیں

خواتین کا بازار جانا

سوال:خواتین کا پردے میں خریداری کے لیے بازار جانا کیسا ہے؟ سائل :صلاح الدین بیلا پتا:بلوچستان الجواب حامدۃو مصلیۃ عورت کے لیے باہر نکلنے اور خریداری کے لیے بازار جانےمیں آج کل کے پر فتن دور میں جو مفاسد ہیں اور شرعی احکام کی خلاف ورزی کا جو ارتکاب ہے وہ کسی سے مخفی نہیں مزید پڑھیں

خواتین کا مصنوعی انگوٹھی پہننے کا حکم

السلام  علیکم   بعد سلام  مسنون  عرض یہ ہے کہ جناب سے ا س مسئلے کے متعلق فتوی درکار  ہے  خواتین کے لیے  آرٹیفیشل انگوٹھی  کا استعمال کرنا کیساہے  اور اس کو پہن کر جو نمازیں ادا کی گئی ہیں ان کا کیاحکم ہے  بقیہ زیورات  او انگوٹھی کے حکم میں  فرق کیوں ہے ؟ بحوالہ مزید پڑھیں

لاؤڈ اسپیکر پر نعت لگانا،اور نعت گانے کی طرز پر پڑھنے کا حکم

الجواب حامداومصلیا ً مسجدوں یا جلسوں میں ضرورت سے زائد اتنی بلند آواز سے لاؤڈ اسپیکر چلانا جس سے دوسرے کاموں میں مشغول لوگوں کے کام یا آرام میں یا گھروں میں موجود خواتین کی عبادات وغیرہ میں حرج ہوہرگزدرست نہیں ،ا ور اگرا س سے گھروں یا ہسپتالوں میں مریضوں وغیرہ کوتکلیف ہوتو ایسی مزید پڑھیں

خواتین کا بال برابر کرنا یا کٹوانا

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:97 بعدا ز سلام  مسنون عرض یہ ہےکہ بندہ ایک مسئلہ  دریافت کرنا چاہتا ہے ۔ کیافرماتے ہیں مفتیان کرام !  خواتین کے لیے سر کے بال  کاندھے کی ہڈی   ( shoulder blade )  سے نیچے نیچے  بغرض ڈیزائن  کٹوانے کا کیا حکم ہے ؟ جبکہ ا س میں تشبہ بالرجال  بھی مزید پڑھیں