اولاد کی دینی تربیت کی اہمیت

“درس نمبردو” 4۔اولاد کا نیک ہونا صدقہ جاریہ ہے: جس طرح اولاد کی تربیت میں کوتا ہی کرنا انسان کی آخرت میں پکڑ کا سبب ہے ،اسی طرح اگر اولاد کی اچھی تربیت کی ،اس کو نیک بنایا  تو یہ  مرنے کے بعد انسان کے لیے صدقہ جاریہ  ہے،حدیث شریف میں ہے:جب انسان مرجاتا ہے مزید پڑھیں

حاجی سے دعا کروانے کاحکم

سوال: حاجی  جب حج  کر کے آتے  ہیں تو اس سے دعا کرواسکتے ہیں ؟ فتویٰ نمبر:260 جواب:   جی ہاں کرواسکتے ہیں  جب حج کر کے آتے ہیں ان کی دعا قبول  ہوتی ہے  جیسا کہ بہشتی زیور  میں ہے  کہ :  حدیث: میں ہے کہ  جب  تو حاجی  سے ملے  تو اس کو سلام مزید پڑھیں

عیدکی نماز ادا کرنے کا طریقہ

فتویٰ نمبر:345 عید الفطر کی نماز پڑھنے کا طریقہ یہ ہے کہ سب سےپہلے دل میں یہ نیت کریں کہ میں عید کی دو رکعت واجب،چھ (6) زائد تکبیروں کے ساتھ پڑھتا ہوں اور نیت کے مذکور الفاظ زبان سے کہنا ضروری نہیں بلکہ دل میں ارادہ کرلینا کافی ہے کیونکہ نیت دل کے ارادہ کا ہی مزید پڑھیں

افطار کی دعا پہلے پڑھی جائے یا بعد میں

افطار کے وقت جو دعا پڑھی جاتی ہے :(اللہم لک صمت) وہ افطار شروع کرتے وقت پہلے پڑھنی چاہئے، یا افطار کرنے کےدرمیان ، یا بعدمیں ؟ الجواب باسم ملہم الصواب : حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے افطار کے وقت پڑھی جانے والی تین دعائیں احادیث کی کتابوں میں وارد ہے : ۱۔ مزید پڑھیں

المسائل الشرعیة

 فقہیات فتویٰ نمبر:245 دعائے افطار پڑھنے کا وقت بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ “اللھم لک صمت وعلی رزقک افطرت” یہ افطاری کے بعد کی دعاء ہے، یعنی افطار کے وقت پہلے آدمی کھجور وغیرہ کھائے پھر یہ دعا پڑھےافطاری سے پہلے جو لوگ اس دعا کو پڑھتے ہیں کہ وہ غلط پڑھتے ہیں تو مزید پڑھیں

موبائل رنگ ٹون میں مقدس کلمات لگانے کا حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:45  فقہی  عبارات  میں  غور کرنے سے معلوم ہوتا ہے  کہ قرآنی آیات،ذکر وتسبیح ، درودشریف وغیرہ  کے کلمات اورا یسی نظمیں یا نعتیں  جو ذکر اللہ پر مشتمل ہوں اورا ن سے  مقصود ذکر اللہ ہو۔مثلا اسماء حسنیٰ پر مشتمل  نظم وغیرہ  ایسی  تمام چیزوں  کو ذکر کے علاوہ  کسی اور مزید پڑھیں

  فرائض کے بعد کی اجتماعی  دعا  کا ثبوت اور درجہ

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:43  سوال : کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان کرام  ۔ کیا فرض نماز کے بعد امام کا اجتماعی طور پر دعا کرنااور مقتدیوں کا آمین آمین کہنا حدیثوسنت سے ثابت ہے اگر ثابت ہے تو حوالہ تحریر فرمائیں اور اگرثابت نہیں تو کیا اسے بدعت کہنا صحیح ہوگا جیسا  کہ بعض مزید پڑھیں

سجدے میں دعامانگنے کا حکم

سوال: سجدے میں جاکر دعا مانگنا کیسا ہے؟ فتویٰ نمبر:198 الجواب حامداومصلیا نماز میں سجدے کی حالت میں حدیث میں ہے کہ: جس کا مفہوم ہے ! ”آدمی کو حق تعالیٰ شانہ کا سب سے زیادہ قرب سجدے کی حالت میں ہوتا ہے اس لئے خوب کثرت اور دِل جمعی سے دُعا کیا کرو۔ (صحیح مزید پڑھیں