حدیث ضعیف پر عمل کرنا

فتویٰ نمبر:4077 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎! مجھے پوچھنا ہے کہ ضعیف حدیث کس کو کہتے ہیں اور اس پر عمل کرنے کا کیا حکم ہے؟ والسلام الجواب حامداومصليا وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎! حدیث ضعیف وہ حدیث ہے جس میں حدیث صحیح اورحدیث حسن کی صفات نہ پاٸی جاتی ہوں مزید پڑھیں

صفر کے مہینے میں نکاح کرنے کا حکم 

 فتویٰ نمبر:886 سوال: کیا صفر کے مہینے میں شادی کرنے سے منع فرمایا گیا ہے؟ہمیں اپنے بھائی کی شادی کی تاریخ رکھنی ہے ۔پلیز اصلاح کریں ۔ الجواب حامداو مصليا صفر کا مہینہ عام مہینوں کی طرح ہے اور اس میں کوئی نحوست نہیں ہے ۔معاشرے میں جو صفر کے مہینے میں توہمات کی شہرت مزید پڑھیں

اذان یا اقامت کے وقت ( مرحبا بالقائلین عدلا ) کہنا

اس سلسلہ میں روایات دو طرح کی ہیں : ایک مرفوع روایت ہے ، جس میں ان الفاظ کے پڑھنے کا ثواب بھی مذکور ہے ۔ دوسری روایت حضرت عثمان رضی اللہ عنہ پرموقوف ،جو ان کےاپنے  عمل وکلمات ہونے پر دال ہے ۔ اولا : مرفوع روایت : مرفوع روایت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی مزید پڑھیں

( شب برات(شعبان کی پندرہویں رات

٭اذا کانت لیلۃ النصف من شعبان فقوموا لیلھا و صوموا نھارھا ، فان اللہ ینزل فیھا لغروب الشمس الی سماء الدنیا فیقول : الا من مستغفر لی فأغفر لہ؟ الا من مسترزق فارزقہ؟ الا من مبتلی فاعافیہ ؟ الا کذا الا کذا؟ حتی تطلع الفجر۔ ترجمہ : جب نصف شعبان کی رات ہو تو اس مزید پڑھیں

افطار کی دعا پہلے پڑھی جائے یا بعد میں

افطار کے وقت جو دعا پڑھی جاتی ہے :(اللہم لک صمت) وہ افطار شروع کرتے وقت پہلے پڑھنی چاہئے، یا افطار کرنے کےدرمیان ، یا بعدمیں ؟ الجواب باسم ملہم الصواب : حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے افطار کے وقت پڑھی جانے والی تین دعائیں احادیث کی کتابوں میں وارد ہے : ۱۔ مزید پڑھیں

اسناد یا متن میں کسی پوشیدہ خرابی کی بنیاد پر درجات حدیث

ایسی احادیث کو معلل (defective) کہا جاتا ہے۔ اس سے پہلے کہ ہم معلل حدیث کو سمجھنے کی کوشش کریں اور یہ جانیں کہ پوشیدہ خرابی کس نوعیت کی ہو سکتی ہے ، بہتر ہو گا کہ ہم مضطرب (shaky) اور مقلوب (reversed) احادیث کو پہلے دیکھ لیں کیونکہ ان سے ہمیں معلل کو سمجھنے مزید پڑھیں