باریک دوپٹے میں نماز

فتویٰ نمبر:957 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ اگر ایسا تیز رنگ کا دوپٹہ ہو، جو اگر سفید رنگ کا ہو تو اس میں بال نظر آئیں لیکن تیز رنگ کا ہونے کی وجہ سے بال دکھائی نہیں دیتے….. (جیسے آجکل تیز رنگ کے ریشمی دوپٹے ہوتے ہیں) تو کیا مزید پڑھیں

غیر مسلم عورت سے پردہ

فتویٰ نمبر:943 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  کیا غیر مسلمان عورت سے پردہ ایسے ہی ہے جیسے نامحرم مرد سے؟ پارلر میں کام کرنے والی ہندو یا کرسچن عورتون سے سروسز لے سکتے ہیں؟ غیر مسلم ممالک میں اکثر تفریحی مقامات پہ غیر مسلم عورتوں کی مدد درکار ہوتی ہے۔ کیا ان کا ہمیں چھونا جائز مزید پڑھیں

ڈیزائننگ والے برقعہ پہننے کا حکم

فتویٰ نمبر:522 اسٹائلش ڈیزائننگ  والے عبایا/ برقعہ پہننا درست ہے؟ الجواب حامدومصلیا سٹائلش ڈیزائننگز والے ایسا عبایا پهننا درست اورجائز ہے جو بہت  باریک نہ ہو اور چہرہ بھی نظر نہ آتا ہواور اگر ایسادوپٹہ ہو جوبہت  باریک ہو یافٹ ہو جس سے چھره مکمل نظر آتا ہو توایسا عبایا پهننا جائز نہیں۔ علاوه ازیں مزید پڑھیں

شریعت اسلامیہ میں دوپٹہ کا کیا حکم ہے

سوال:  شریعت اسلامیہ میں  دوپٹہ  کا کیا حکم ہے  ؟  محارم  مردوں  کے سامنے کیا حکم ہے  ؟ گھر  کی عورتوں کے سامنے  اور کسی مجلس میں عام خواتین  کے سامنے  کیا حکم ہے   ؟ نیز  کیا دوپٹہ  کو گلے  میں ڈال کر  سینہ  پر ڈال لینا کافی ہے  یا سر ڈھانپنا بھی ضروری ہے مزید پڑھیں

بغیر دوپٹہ کے کھانا پکانا کا حکم

سوال: بغیر دوپٹہ اوڑھے پکایا گیا کھانا مکروہ ہوتا ہے؟ جواب: بغیر دوپٹے کے پکایا گیا کھانا مکروہ نہیں ہوتا لیکن بہتر یہ ہے کہ گھروں میں بھی سر ڈھک کر رکھ کر ہر کام کیاجاۓ. اس سے کاموں میں بر کت ہوگی. (کتاب الفتاوی: 99/6)