عورت کا پسینے کی بدبو دور کرنے کو پرفیوم لگانا

سوال: اگر خوشبو لگانے کا مقصد مردوں کو متوجہ کرنا نا ہو بلکہ پسینہ کی بو کو کم کرنا ہو تو کیا باہر نکلنے سے پہلے عبایا یا دوپٹہ پر اسپرے کرسکتے ہیں؟ الجواب باسم ملہم الصواب عورت کے لیے گھر سے باہر نکلتے وقت تیز خوشبو لگانا جائز نہیں ہے البتہ ایسی خوشبو جو مزید پڑھیں

ڈیزائن والے رنگین عبایہ بیچنا

سوال: کیا ڈیزاین والے رنگین عبائے بیچنا جائز ہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب: واضح رہے کہ اگرچہ کپڑوں کا کاروبار جائز اور ا س کی کمائی حلال ہے، لیکن چونکہ عبایہ پہننے کا مقصد پردہ کرنا ہے جو چست، مہین، رنگین اور نامناسب ڈیزائن والے عبایہ سے فوت ہو جاتا ہے۔ اس لئے ایسے عبایے مزید پڑھیں

بچیوں کو کم عمر میں برقعہ پہنانا

سوال:ہماری بچیاں ابھی پانچ سے آٹھ سال کے درمیان کی ہیں، اپنی امیوں وغیرہ کو دیکھ کے برقعے کا شوق ہے اور ان کو ھدیہ میں ملے بھی ہیں، اب عبایا کبھی پہنتی ہیں کبھی نہیں، ہم ان کو روکتے نہیں دونوں صورتوں میں، صرف اسکارف کی پابندی کراتے ہیں، تو کیا یہ درست ہے؟ مزید پڑھیں

خواتین کا اسکارف پہننا

فتویٰ نمبر:3016 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! بہت سی خواتین عبایا پر اسکارف پہنتی ہیں کیا اسکارف پہننا درست ہے؟ والسلام الجواب حامدا و مصلیا اسکارف پہننا درست ہے بشرطیکہ سادہ ہو،بھڑک دار نہ ہو اور کشادہ ہو۔ و اللہ سبحانہ اعلم قمری تاریخ:٢٣ ربیع الثانی،١٤٤٠ھ عیسوی تاریخ:٣٠دسمبر،٢٠١٨ء تصحیح وتصویب:مفتی انس عبدالرحیم ہمارا فیس بک پیج مزید پڑھیں

ڈیزائننگ والے برقعہ پہننے کا حکم

فتویٰ نمبر:522 اسٹائلش ڈیزائننگ  والے عبایا/ برقعہ پہننا درست ہے؟ الجواب حامدومصلیا سٹائلش ڈیزائننگز والے ایسا عبایا پهننا درست اورجائز ہے جو بہت  باریک نہ ہو اور چہرہ بھی نظر نہ آتا ہواور اگر ایسادوپٹہ ہو جوبہت  باریک ہو یافٹ ہو جس سے چھره مکمل نظر آتا ہو توایسا عبایا پهننا جائز نہیں۔ علاوه ازیں مزید پڑھیں