عدت کے دوران ملازمت

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اگر ایسی عورت بیوہ ہوجائے جس کے میکے میں والد کی بھی جاب نہ ہو اور ان کا کوئی بھائی بھی نہیں اور وہ اپنی دو چھوٹی بیٹیوں کی کفالت کے لیے ٹیچنگ کرتی ہے تو اس صورت حال میں عدت کے حوالے سے رہنمائی فرمائیں جزاک اللہ خیرا الجواب مزید پڑھیں

نکاح کا کچھ لوگوں کو نہ بتانا

سوال: میرا سال پہلے نکاح ہوگیا تھا، فی الحال رخصتی نہیں ہوئی۔ میں نے صرف مدرسے میں کسی کو نہیں بتایا (سوائے ایک قریبی سہیلی کے) اور والدہ کو بھی سختی سے منع کردیا کہ ابھی نہیں بتائیے گا جب رخصتی فائنل ہوگی جب اطلاع کردیجیے گا۔ کیونکہ ہم جماعت طالبات فضول چھیڑ خانیاں کرتی مزید پڑھیں

ادارے کا چھٹی کی تنخواہ نہ کاٹنے کا حکم

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ایک عورت ایک ادارہ میں کام کرتی ہے مہینے میں اس نے 5 دن کی چھٹی کی مگر ادارے نے جانتے ہوئے بھی اس کی تنخواہ نہیں کاٹی ۔کیا اس عورت کے لیے یہ سارے پیسے جائز ہیں؟ یا وہ 5 دن کے پیسے ادارے کو واپس کرے؟ تنقیح:ادارہ گورنمنٹ مزید پڑھیں

ولیمہ کب کیا جائے؟

سوال:السلام عليكم ورحمة الله وبركاته! رہنمائی مطلوب ہے کہ ولیمہ رخصتی کے اگلے روز کیا جائے یا پھر رخصتی کے ساتھ ہی اسی تقریب میں ہی دعوت دے دی جائے تو اس طرح بھی وہ ولیمہ ہی کہلائے گا؟ جزاکم اللہ خیرا کثیرا فی الدارین الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! ولیمہ مزید پڑھیں

کفن پر کلمہ طیبہ لکھنے کا حکم

سوال: کفن پر کلمہ طیبہ لکھنے کا کیا حکم ہے؟ جواب: یہ بات یاد رکھنی چاہیے کہ انسان کی نجات عقائد حسنہ اور اعمالِ صالحہ پر ہے۔ جو دنیا سے بہترین عمل ساتھ لے کر گیا اس کے لیے تو قبر میں آسانی ہوگی اور جو دنیا میں اللہ کا باغی رہا اس کے لیے مزید پڑھیں

رخصت کی حالت میں متبادل استاد رکھنا اور حسبِ منشاء تنخواہ دینا

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۹۴﴾ سوال:-      السلام علیکم استاد صاحب ایک مسئلہ ہے میں مدرسہ لگنے سے پہلے گورنمنٹ اسکول میں جاب کرتی تھی اسی سکول میں میں نے پڑھا بھی ہے تو ایک ٹیچر بیمار تھی وہ آنہیں سکتی تھی تو ان کے بدلہ مجھے رکھا تھا پڑھانے کے لیے ۔مجھے بعد مزید پڑھیں

رخصتی سے پہلے طلاق دے کر دوبارہ نکاح کرنے کا حکم

فتویٰ نمبر:3046 سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ایک لڑکی کی رخصتی سے پہلے طلاق ہو گئی تو بعد میں وہ لڑکا اور لڑکی دوبارہ نکاح کر سکتے ہیں کیا؟ والسلام سائلہ کا نام: ام فروه  الجواب حامدۃو مصلية اگر رخصتی یعنی خلوت صحیحہ سے پہلے طلاق ہوگئی تو اس میں تفصیل یہ ہے کہ دیکھا مزید پڑھیں

بھیک مانگنا شریعت کی نظر میں

فتویٰ نمبر:1027 سوال:کس شخص کے لیے بھیک مانگنا اور دست سوال دراز کرنا جائز ہے؟ ام فریحہ لاہور الجواب بعون الملک الوھاب جس شخص کے پاس ایک دن کی اپنے اور اپنے بال بچوں کے لیے صبح شام کی روزی ہو اس کے لیے بھیک مانگنا جائز نہیں۔اور جب اتنا بھی نہ ہو تب رخصت مزید پڑھیں

رخصتی کب کی جائے؟ 

سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے میں کہ زید کا نکاح ایک سال قبل ہندہ کے ساتھ ہوا لیکن باہمی رضامندی سے ہندہ کی رخصتی کا وقت ایک سال رکھا گیا۔ اب جب رخصتی کا وقت قریب آیا تو ہندہ کے والد کا وصال ہوگیا مزید پڑھیں