زمانہ  فتنہ میں دعاؤں کا اہتمام

(٧)عَنْ حُذَیْفَۃَ رضی اللہ عنہ عَنِ النَّبِیِّؐ قَالَ یَأْتِیْ عَلَیْکُمْ زَمَانٌ لَا یُنَجِّیْ مِنْھَا اِلَّاللّٰہُ اَوْ دُعَاءٌ کَدُعَاءِ الْغَرِیْقِ۔(رواہ البیھقی فی شعب الایمان ،کنزج١١، ص١٥٣) ترجمہ: حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺنے ارشاد فرمایا : تم پر ایک زمانہ ایسا آئے گا کہ اس کی مشکلات سے صرف اللہ مزید پڑھیں

تعویذ کرنا اور باندھنا درجِ ذیل شرائط کے ساتھ جائز ہے

 فتویٰ نمبر:49 ۱۔تعویذ قرآنی آیات ، احادیثِ مبارکہ کی دعاؤں یا ایسے کلمات پر مشتمل ہوں جن کے معانی سمجھ میں آسکتے ہوں اور ان کا مفہوم شریعت کے مطابق ہو ۔ ۲۔ان میں غیر اللہ سے مدد نہ مانگی گئی ہو ، یعنی شرکیہ یا مُوہمِ شرک (شرک کا شبہ رکھنے والے) کلمات ان مزید پڑھیں

ایمان کی حقیقت

س… ایمان کیا ہے؟ حدیث کی روشنی میں وضاحت کریں۔ ج… حدیث جبرائیل میں حضرت جبرائیل علیہ السلام کا پہلا سوال یہ تھا کہ اسلام کیا ہے؟ اس کے جواب میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اسلام کے پانچ ارکان ذکر فرمائے۔ حضرت جبرائیل علیہ السلام کا دوسرا سوال یہ تھا کہ: ایمان کیا مزید پڑھیں