نفلی قربانی کے بعد ایام نحرغریب کا امیر ہوجانا

فتویٰ نمبر:796 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! قربانی کے دنوں میں قربانی واجب نہ تھی اس نے قربانی کرلی پھر وہ قربانی کے دنوں میں صاحب نصاب ہوگیا تو اب اس پر دوسری قربانی واجب ہے ۔ تصحیح فرمائیں ۔ والسلام الجواب حامدۃو مصلية جس شخص پر قربانی واجب نہ ہو اور وہ قربانی کے دنوں مزید پڑھیں

حاملہ جانور کو ذبح کرنےکاحکم

فتویٰ نمبر:374 سوال:ڈاکٹری معائنہ سے پتہ چل جائے کہ جانور حاملہ ہے اور اس جانورکا جنین مرچکا ہے تواس جانور کو ذبح کرنے کا کیا حکم ہے؟ اگر جنین زندہ ہو تو کیا پھرحاملہ کو ذبحہ کرنا جائز گا؟ سائل: ابو بکر الجواب بسمہ تعالیٰ حاملہ جانور کو ذبح کرنا جائز ہے، تاہم چونکہ اس مزید پڑھیں

لڑکے کے عقیقہ کا حکم

فتویٰ نمبر:377 سوال : السلام علیکم کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ  1: لڑکے کے عقیقہ پر ایک بکرا کیا جائے یا دو بکرے  2:اور عقیقہ پر بکرا ہی کاٹا جائے ؟ کیا بکری سے عقیقہ ادا ہوگا یا نہیں بسم اللہ الرحمن الرحیم  الجواب حامدۃ ومصلیہ و مسلمہ  ١ مزید پڑھیں

ملٹی نیشنل کمپنیوں کے پیک چکن 

سوال ملٹی نیشنل کمپنیوں کے فرائیڈ چکن پیک چکن سوپ یا پیک گوشت جائز ہے یا نہیں؟  جواب اگر اسلامی طریقے سے ذبح ہوا ہو اور اہل فتویٰ حضرات کی نگرانی میں ذبح ہوتا ہو اور ان حضرات کو گوشت کی حلّت پر پورا اطمینان ہو تو جائز ہے۔  مفتیان: شریعہ ڈیپارٹمنٹ حلال فاؤنڈیشن

میکڈونلڈ کے اشیاء کھانے کا حکم

 فتویٰ نمبر:04  سوال: کیا پاکستان میں (Mc Donald )  چکن برگر حلال ہے ؟  جواب : میکڈونلڈ  (Mc Donald )  کا  چکن بر گر یا گوشت  سے  بنی ہوئی  دیگر اشیاء  میں  جو گوشت استعمال  کیاجاتاہے  اگر وہ کسی غیر مسلم ممالک  سے درآمد کیاجاتاہے جیسا کہ ظاہر بھی یہی ہے  تو جب تک کسی مزید پڑھیں

سانڈے کے تیل کا حکم

السلام علیکم  فالج اور پٹھوں کے درد علاج کے لیے ایک تیل  بنایا جاتا ہے  جس میں مختلف  جڑی بوٹیاں  اورتیل  ڈالے جاتے ہیں۔ اس میں سانڈے  کی چربی  سے بنا ہوا تیل بھی ڈالدیا جاتا ہے  سوال یہ ہے پیدا ہوا ہے کہ اگرسانڈے  کو ذبح  کیے   بغیر اس کو مار کر یا ویسے مزید پڑھیں

گابھن جانور کی قربانی

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےکرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ  گابھن جانور کی قربانی درست ہے؟ اور قربانی کے بعد بچہ زندہ نکل آئے تو اس کا کیا حکم ہے؟                                          فتویٰ نمبر:192      مزید پڑھیں

مارکیٹ میں حرام گوشت کی فروخت

فتویٰ نمبر:474  سوال:کراچی میں کچھ عرصہ پہلے ایک قصائی کو گدھا ذبح کرتے ہوئے ایک پرائیویٹ میڈیا والوں نے پکڑا تھا اور وہ بڑی ڈھٹائی سے کہہ رہا تھا کہ میں کوئی حرام کام نہیں کر رہا اور یہ کہ گدھے کا گوشت حلال ہے۔ تو ان حالات میں ہم کراچی والے کن لوگوں سے مزید پڑھیں

یوم عرفہ کی فضیلت

سوال:‏ نویں ذوالحجہ کے روزے کی جو فضیلت ھے وہ اس ملک کی تاریخ کے اعتبار سے ھے یا سعودی عرب جہاں حج پڑھا جا رہا  ہوگا وہاں کے اعتبار سے عرفہ کا روزہ ہوگا  ؟ اپنے ملک کے اعتبار سے ہوگا مزید تفصیل یہ ہے: نو(9)ذی الحجہ کو ’’یومِ عرفہ‘‘کہنے کی وجہ اور پاکستان میں مزید پڑھیں