قربانی نہ کرنے پر وعید قربانی کا وقت کب سے شروع ہوتا ہے قربانی کتنے دن تک جائز ہے قربانی کے جانور کی عمر کتنے سال ہونی چاہیے گائے بیل ، بهینس ، اونٹ میں کتنے لوگ حصہ لے سکتے ہیں

فتویٰ نمبر:187 1 قربانی نه کرنے پر وعید: حضرت نبی اکرم صلی الله علیه وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جو مالدار یعنی قربانی کے نصاب کا مالک ہو اور قربانی نہ کرے وه ہمارے عیدگاه کے قریب بهی نہ آئے. ” قوله علیه السلام:من کان له سعته ولم یضح ، فلایقربن مصلانا … اخرجه ابن مزید پڑھیں

عقیقہ کرنا کب سنت ہے

سوال:کیافرماتےہیں علماءکرام ومفتیان عظام عقیقہ کےبارےمیں کہ وہ ساتویں دن سنت ہےیااس سےپہلے یااس کےبعد کس دن سنت ہےاوراسکی کیاحقیقت ہے؟ فتویٰ نمبر:149 الجواب حامدا   ومصلیا جب کسی شخص کواللہ تعالیٰ شانہ اولاد عطافرمائےتولڑکےکی طرف سےدواورلڑکی کی طرف سے ایک جانوربنام ِعقیقہ ذبح کرناساتویں روزسنت ہے (۱) اگرساتویں روزادانہ ہوسکےتو چودہویں اورپھر اکیسویں روزبھی یہ مزید پڑھیں

قربانی قدم بقدم

    جانور خریدنے سے پہلے:  1  حلال رقم کا بندوبست کریں۔  2   اﷲ رب العزت کی رضا کا حصول اور فرض کی تکمیل کا جذبہ دل میں پیدا کریں۔   3   نمودو نمائش کے جذبات دل سے دفع کریں! 4  حصہ داری کرنے کا ارادہ ہو تو ابھی سے حصہ دار چن لیں یہ عمل مستحب مزید پڑھیں

قربانی ہماری بقاء

نحمدہ ونصلی علٰی رسولہ الکریم،  امّابعد!  وَلِکُلِّ اُمَّۃٍ جَعَلْنَا مَنْسَکًا لِّیَذْکُرُوا اسْمَ اللّٰہِ عَلٰی مَا رَزَقَھُمْ  مِّنْ  م  بَھِیْمَۃِ  الْاَنْعَامِ ط فَاِلٰھُکُمْ اِلٰہٌ وَّاحِد’‘ فَلَہٗٓ اَسْلِمُوْا ط وَبَشِّرِ الْمُخْبِتِیْن                                        (سورۃ الحج : آیت ۳۴،پارہ ۱۷) قربانی کا طریقہ ہر نبی کو دیا گیا:                       میرے محترم دوستو اور بزرگو ! اللہ نے ہمیں اپنے مزید پڑھیں