بچہ دانی نکلوانےکےبعدحیض کاحکم

کیافرماتےہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کےبارے میں کہ ۱)ایک عورت  کی بچہ دانی  آپریشن کےذریعے نکالی گئی اب اس کوخون آتاہے یہ خون حیض میں شمار ہوگایانہیں؟ ۲) حیض روکنے کےلیے دوائی استعمال  کی گئی اب دوماہ بعدخون آیا اب اس کی عادت سابقہ شمار ہوگی یانہیں ؟ محمدندیم  جامعہ عربیہ اظہار الاسلام چکوال الجواب مزید پڑھیں

smear cervical test کے بعد غسل کا حکم

فتویٰ نمبر:5023 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  ایک مسئلہ اگر معلوم کردین سیمئر ٹیسٹ یا سرویکل سکرین کرواتے ہیں جس سے معلوم چلتا ہے کے رحم میں کینسر یا ایسی کوئ بیماری تو نہیں تاکہ بروقت علاج ہوسکے اسمین رحم کی دیوارون سے مواد لیا جاتا ہے مواد حاصل کرنے کے لئے جو آلہ جو کے مزید پڑھیں

مزنیہ سے حالت حمل میں نکاح کا حکم

فتویٰ نمبر:1083 سوال:ایک عورت نے زنا کااقرار کیا۔مرد نے بھی جرگہ میں اقرار کرلیا ۔اس زنا کاحمل ٨ ماہ کا ھوگیا۔جرگہ زانی وزانیہ کا نکاح کرانے کافیصلہ کرنا چاہتا ہے۔کوئی ممانعت تو نہیں ؟استبراء رحم کب ضروری ہوتاہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا اگر زانیہ کو زانی سے حمل ہو تو اس زانی کا مزنیہ سے مزید پڑھیں

روزے میں وجائنل الٹراساؤنڈ 

فتویٰ نمبر:1011 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  میرا سوال یہ ہے کہ کیا روزے کی حالت میں وجائنل الٹراساونڈ کروا سکتے ہیں؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية وجائنل الٹراساؤنڈ کے دوران اگر ڈاکٹر خشک آلہ ایک دفعہ فرج کے اندر ڈالے گی تو اس سے احناف کے ہاں بالاتفاق روزہ نہیں ٹوٹتالیکن عموما آلہ پر کوئی دوائی مزید پڑھیں

حسن سلوک کی اہمیت وفضائل احادیث کی روشنی میں

سبق نمبر: 2                         قرآن کریم کی آیات کی طرح احادیث میں  بھی بکثرت رشتہ داروں کے   حقوق کی ادائیگی ، اورا ن کے ساتھ حسن سلوک    سے متعلق فضائل ذکر کیے گئے ہیں: 1۔۔۔ عن عبد الرحمن بن عوف، قال: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول: ” قال الله تبارك وتعالي ،انا مزید پڑھیں

حضرت ایوب علیہ السلام

 حضرت ایوب علیہ السلام انبیاء کی جماعت میں سے وہ ہستی ہیں کہ اللہ نے صبر کے معاملے میں بطور خاص  ذکر فرمایا ہے لوگوں کے لیے ایک مثال اور نمونہ ٹھہرایا ہے ۔ حضرت ایوب ؑ اسرائیلی نہ تھے بلکہ ابراہیم علیہ السلام  کی پانچویں پشت میں سے تھے جیسا کہ قرآ ن  میں مزید پڑھیں

الٹراساؤنڈکا حکم

کیا ماں کے پیٹ میں لڑکا ہے یا لڑکی، یہ معلوم کروانے کے لیئے الٹراساؤنڈ کروانا درست ہے؟ اور جن چیزوں کے بارے میں کہتے ہیں کہ اللہ کے علاوہ کسی کو علم نہیں اس میں ماں کے پیٹ میں موجود بچہ کی جنس کا علم ہے یا ان کی تقدیر کا ؟ الجواب حامدۃ مزید پڑھیں

ٹیسٹ  ٹیوب بے بی کے ذریعے  بچوں کی پیدائش  کے  جائز وناجائز طریقے

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:40 سوال  : کیا ٹیسٹ ٹیوب بی بی  کے ذریعے  بچوں کی پیدائش کا  طریقہ جائز ہے ؟ اس میں  باپ کے جرثومہ  اور ماں کے انڈے  کو باہر  ملایا جاتاہے  اور پھر بعد میں اس کو ماں کے رحم میں رکھ دیتے  ہیں ؟  جواب : مصنوعی تولید کے مندرجہ ذیل  مزید پڑھیں

ٹیسٹ ٹیوپ بے بی کی صورتیں اور ان کا حکم

سوال: السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام وعلمائےعظام دریں مسئلہ جو آج کل ٹیسٹ ٹیوب بے بی کے ذریعہ افزئش ِنسل کا طریقہ رواجاً ہو علاجاً ،اس کی شرعی حیثیت پر روشنی پڑجانے تو بندہ آپ کا ممنون ومشکورہ رہے گا ۔برائے مہربانی اس کی تمام جائز ،ناجائز صورتوں پر رشنی ڈالیے۔ مزید پڑھیں