سورۃ البقرۃ میں اعتکاف سے متعلق ہدایات

1۔اعتکاف کی حالت میں بیوی سے ہمبستری جائز نہیں،اگر ہمبستری کرلی تو اعتکاف ٹوٹ جائے گا۔{وَلَا تُبَاشِرُوهُنَّ وَأَنْتُمْ عَاكِفُونَ فِي الْمَسَاجِدِ} [البقرة: 187] 2۔اعتکاف ہر قسم کی مساجد میں جائز ہے اس لیے کہ فِي الْمَسَاجِدِ کا لفظ عام ہے۔ 3-۔ وَأَنْتُمْ عَاكِفُونَ کے لفظ سے معلوم ہوا کہ معتکف اپنے اعتکاف سے نہ نکلے۔ہاں!شرعی مزید پڑھیں

بیوی کے ساتھ حالت حیض میں خواہش پوری کرنا

سوال: میرا سوال ہے کہ میرے میاں بیرون ملک مقیم ہیں اور جب کبھی وہ واپس ملک آتے ہیں اور اگر میں حالت حیض میں ہوں تو مجھے ہاتھ سے اپنی شہوت پوری کرنے کا کہتے ہیں۔ وہ دین سے بہت دور ہیں۔ ہمارا اکثر و بیشتر اس بات پر جھگڑا رہتا ہے جس پر مزید پڑھیں

بچہ دانی نکلوانےکےبعدحیض کاحکم

کیافرماتےہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کےبارے میں کہ ۱)ایک عورت  کی بچہ دانی  آپریشن کےذریعے نکالی گئی اب اس کوخون آتاہے یہ خون حیض میں شمار ہوگایانہیں؟ ۲) حیض روکنے کےلیے دوائی استعمال  کی گئی اب دوماہ بعدخون آیا اب اس کی عادت سابقہ شمار ہوگی یانہیں ؟ محمدندیم  جامعہ عربیہ اظہار الاسلام چکوال الجواب مزید پڑھیں

سوتیلے باپ سے پردہ کاحکم

فتویٰ نمبر:975 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  سوتیلے باپ سے پردے کا کیا حکم ہے ؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية اگر سوتیلے باپ نے بیوی (ماں) سے ہمبستری کی ہے یا اس کو شہوت سے چھوا ہے تو اس صورت میں سوتیلا باپ، بیٹی کے لیے محرم ہے ، اس سے پردہ نہیں ، البتہ اگر مزید پڑھیں