گزشتہ سالوں کی زکوٰۃ ادا کرنا

سوال: مجھے زکوة کے حوالے سے سوال پوچھنا تھا کہ تین سال کی یعنی 2019 اور 2020 اور 2021 کے زیور کی زکوۃ کتنی ہوگی ممانی کے پاس سوا چھ تولہ زیور ہے ان کو زكوة ادا کرنی ہے ان کو سمجھ بالکل بھی نہیں ہے لیکن ہمیں فکر ہے برائے مہربانی جواب عنایت کردیں مزید پڑھیں

 بیوہ اور بیٹوں کا حصہ

سوال:السلام عليكم ورحمة الله! مجھے پوچھنا ہے کہ دس لاکھ روپے بیوہ اور دو بیٹوں میں کس حساب سے تقسیم کیے جائیں گے؟ جزاک اللہ خیرا تنقیح:کیا میت کے والدین حیات ہیں؟ جواب تنقیح: میت کے بہن بھائی حیات ہیں والدین حیات نہیں۔ جواب: مذکورہ صورت میں مرحوم نے انتقال کے وقت اپنی ملكیت میں مزید پڑھیں

سید کو صدقہ دینا

سوال: (1)سید کو صدقہ دیا جا سکتا ہے؟ اگر وہ بہت مجبور ہو. (2)شوہر سید جبکہ بیوی غیر سید ہے تو اس صورت میں بیوی صدقہ وصول کر سکتی ہے اور شوہر اور سید اولاد پہ استعمال کر سکتی ہے وہ صدقہ؟ الجواب باسم ملہم الصواب (1) صدقہ کا اطلاق نافلہ و واجبہ دونوں پر مزید پڑھیں

 نذر میں رقم دینے کے بجائے کھانا کا سامان دینے کا حکم

سوال:کسی کی صحتیابی پر نقد رقم دینے کی منت ماننے پر کیا کسی مستحق کو کھانے کا سامان لے کر دینا درست ہوگا اور کھانے کی چیز دینے کی صورت میں ملکیت کی کیا صورت اختیار کی جاٸے ؟ الجواب باسم ملھم الصواب مذکورہ صورت میں اختیار ہے رقم بھی دے سکتے ہیں اور کھانے مزید پڑھیں

 انشورنس کی رقم کا استعمال

سوال:محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله وبركا ته!کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے پاس کچھ رقم ہے جو کہ انشورنس کی ہے چونکہ انشورنس سود ہے میں اس رقم کو استعمال نہیں کرنا چاہتی۔ آپ مجھے اس رقم کا صحیح استعمال بتا دیں۔ کیا میں اس مزید پڑھیں

زکوٰۃ کے پیسوں سے والدین کو بغیر بتائے ان کے بچوں کی فیس اداکرنا

سوال: اسلام علیکم اگر کسی شخص نے اپنے ۲ بچوں کی فیس ۱۴ مہینوں سے نہ دی ہو اور اس کے گھر کے حالات بھی نہ ٹھیک ہوں۔گھر ذاتی ہے اور گھر میں فریج کے علاوہ کوئی قابل ذکر چیز نہیں ہے- موٹر سائکل بھی ہے۔شوہر واحد کفیل ہے اور اس کا کام سال دوسال مزید پڑھیں

 لقطہ کا حکم، کیا لقطہ مسجد کی تعمیر میں دیا جاسکتا ہے؟

سوال:السلام علیکم! کسی شخص کو روڈ پر کچھ رقم ملی ہے اور آس پاس کوئی ایسا بندہ نہیں تھا جو اس رقم کا مالک ہو، اب اس رقم کا کیا کرنا چاہیے؟ اور کیا یہ رقم مسجد کی تعمیر میں دی جاسکتی ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام! آپ کے سوال میں دو امور مزید پڑھیں

 بی سی کی رقم کو ذاتی استعال میں لانا

سوال ۔ میں نے گھر میں بی سی رکھی ہے ہزار ہزار والی ۔ امی اور بہنوں نے مل کر رکھی ہے ان سب کے پیسے اجاتے ہیں اور مہینے کی دس کو بی سی کھلتی ہے تو میں دے دیتی ہوں اب ان کی جو رقم اتی ہے تو کیا میں اس کو شدید مزید پڑھیں