گھر کے سربراہ کی آمدنی مشتبہ ہو تو

فتویٰ نمبر:532 مفتی صاحب ایک عورت کو درج ذیل مسئلہ درپیش ہے میرے سسر دوکان کے کاروبار کے علاوہ بونڑز وغیرہ بھی لیتے ہیں جو ناجائز کمائی ہے اب مجھے یہ علم نہیں کہ گهر کھانے وغیرہ میں کونسا پیسہ استعمال ہوتا ہے اب شوہر کے بیرون ملک جانے کے بعد میں اور بچیاں اس مزید پڑھیں

اجتماعی قربانی کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے  کرام اس مسئلے  میں کہ آجکل  جو مختلف  رفاعی  ادارے  ٹرسٹ  کا کام  کررہے ہیں  اور   ان لوگوں سے قربانی کی  رقم لیکر  ان کی جانب  سے  اجتماعی قربانی  کا نظم  کرتے ہیں  ۔ بعض اوقات   اس سے کچھ  رقم  بچ جاتی  ہے تو اس کا کیا حکم  ہے  ؟ مزید پڑھیں

قربانی سے متعلق ضروری مسائل

    قربانی کے جانور میں نفل قربانی ولیمہ اور عقیقہ کی نیت بھی ہوسکتی ہے۔      بالغ اولاد کی طرف سے قربانی کرنا والد کے ذمہ ضروری نہیں اسی طرح شوہر کے ذمہ بیوی کی قربانی نہیں۔اولاد یا بیوی صاحب ِ نصاب ہوں توخود قربانی کریں یاوالد /شوہر کو قربانی کا وکیل بنادیں۔یا مزید پڑھیں

سودی بینک سےریٹائرڈ ہونے کے بعدپینشن کے ملنےکاحکم

فتویٰ نمبر:545 سوال:  سودی  بینک  سے  ریٹائر  ڈ ہونے  کے بعد  جو  پینشن  ملتی ہے  وہ اجرت  ہے یا انعام  یا تحفہ  ۔ وہ حلال  ہے یا حرام ؟ جواب : بینک کی ملازمت   شرعا  حرام  اور ناجائز ہے  جب  تنخواہ  حرام  تو ہے  تو  ریٹائر منٹ  کے بعد  ملنے والی  پنشن  بھی حرام  ہے مزید پڑھیں

ضرورت سے زائد سامان پر زکوۃ ہے یا نہیں

فتویٰ نمبر:647 سوال:  ضرورت  سے زائد  سامان  پر زکوۃ  ہے یا نہیں   ؟  جواب : ضرورت سے زائد  سامان  پر زکوۃ واجب نہیں  ہوتی  کیونکہ زکوۃ  صرف  سونے،چاندی   ،نقد  رقم، مال تجارت  زرعی  ہئداوار  اور جانوروں  پر فرض  ہوتی ہے  دوسری  چیزوں  پر نہیں۔  ( فتاویٰ عثمانی  :3/48)

مضاربہ میں خسارہ کی صورت

فتویٰ نمبر:549 سوال : کیا کہتے ہیں اس بارے میں علماء کرام  کہ اگر دو احباب  پراپرٹی کا کاروبار کریں  اس بنیاد پر کہ  رقم ایک کی اور   محنت  دوسرے کی  اور اس صورت  میں پراپرٹی  کے کام  میں نقصان ہوجائے  ،قیمت  کے گرنے کی وجہ سے یا کسی   اور وجہ سے  تو اب محنت مزید پڑھیں